دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

مسئلہ تفریق کی تفصیل۔

٥٠١

اس صورت میں زید البتہ واجب ہے کہ ادائے حق پر قادر نہ ہو تو طلاق دے دے ۔

٥٠٨

نامرد نے عورت کو طلاق دے دی، اب کچہری میں نالش عدم طلاق کی کرتا ہے گنہگار ہے ہاں اگر عدت باقی تھی اور رجعت کی نزلش کرتا ہے مسموع ہے۔

٥٠٢

ایك اور مسئلہ عنین۔

٥٠٨

مذہب حنفی میں عیب احدالزوجین سے دوسرے کو فسخ نکاح کا اختیار نہیں، امام محمد رحمۃ اﷲعلیہ کے نزدیك اختیار ہے مگر یہ خلافِ مذہب ہے، بایں ہمہ ضرورت واقعیہ ہوتو امام محمدکے قول پر عمل کیا جاسکتا ہے۔

٥٠٣

ثبوتِ نامردی کے بعد مرد کو سال بھر کامل کی مہلت دی جائے گی، اگر اس میں عورت پر قادر ہوگیا فبہا، ورنہ پھر عورت کے دعوٰی کرنے اور اب بھی نامردی ثابت ہوجانے پر حاکم عورت کو اختیار دے گا کہ چاہے شوہر کے پاس رہنا مانے یا جُدائی اگر وہ فورًا کہے گی کہ جدائی چاہتی ہوں تو دونوں میں تفریق کردے گا۔

٥٠٩

عیب احدالزوجین سے حصوں خیار کی صورت میں مسئلہ امام محمد کی تفصیل۔

٥٠٤

مفقود الخبرکی بیوی شوہر کی عمرستر٧٠ سال ہو نے تك انتظار کرے۔

٥٠٩

عیب کی وجہ سے تفریق بے حکم حاکم شرع نہیں ہوسکتی۔

٥٠٦

زوجہ مفقودالخبر کے بارے میں امام احمد، امام شافعی اور امام مالك کے مذہب کا بیان۔

٥٠٩

جہاں قاضی شرع نہ ہو وہاں جو عالمِ دین تمام اہلِ شہر میں فقہ کا اعلم ہو وہ حاکمِ شرعی ہے۔

٥٠٦

مفقودالخبر کی زوجہ کے بارے میں امیرالمومنین مولٰی علی کرم اﷲوجہہ الکریم کا فرمان۔

٥٠٩

نامرد ادائے حق زوجہ پر قادر نہ ہوتو اس پر فرض ہے کہ طلاق دے دے اگر مرد ظلمًا طلاق نہ دے تو عورت مسئلہ کو قاضی کے سامنے پیش کرے اور وہ مسئلہ تفریق پر عمل کرائے۔

٥٠٦

ضرورتِ صادقہ میں کسی امام کی تقلید صرف اس مسئلہ میں ان کے مذاہب کی رعایت کے ساتھ کی جاسکتی ہے۔

٥١٠

تفریق حاکم سے طلاق بائن ہوجاتی ہے۔

٥٠٧

شوہر نے اپنے طور پر عورت کو مارڈالا مگر وہ بچ گئی، اس سے طلاق یا تفریق نہ ہوگی۔

٥١٠

جہاں قاضی شرع نہ ہو وہاں تفریق بین الزوجین کی صورت ہوگی۔

٥٠٧

حنفیہ کے نزدیك غیبتِ زوج یا عسرت کے سبب عدم ادائے نفقہ باعثِ تفریق نہیں۔

٥١٠

ایك بار بھی ہمبستری ہوچکی تو دعوٰی عنینیت کا حق نہیں پہنچتا،

٥٠٨

عورت کا اندامِ نہانی ناقابلِ ادخال تھا بعد از نکاح کبھی شوہر وزن میں مجامعت نہ ہوسکی اور نہ کوئی اولاد ہوئی اب وہ عورت فوت ہوگئی اس عورت کے کیا کیا حقوق شو ہر پر عائد ہوسکتے ہیں۔

٥١١


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن