30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی المتون انت واحدۃ ویعرف ماترجمنا من یعرف الدلیل۔ |
متون میں ہے:تو ایك ہے،تو ہمارے قائم کردہ عنوان سے دلیل جاننے والے کو معلوم ہے۔(ت) |
١٠تجھ پر دو،اس میں دو٢ طلاقیں رجعی بحالتِ نیّت پڑیں گی،
|
فانہ مثلہ بعین الوجہ لان الوقوع بطلاق مضمر فکان رجعیا ویحتمل غیرہ فتوقف علی النیّۃ وعد فی البحر من ھذا القسم لست لی بامرأۃ وما انالك بزوج[1]،حیث یقع رجعی ان نوی قلت والوقوع بہ مذھب الامام وعندھما لاوان نوی کما فی الخانیۃ و قد قدم قول الامام لکن فی الخلاصۃ وخزانۃ المفتین وجواھر الاخلاطی والھندیۃ فی قولہ توزن من نیی لایقع وان نوی ھوالمختار٢[2]،واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
کیونکہ یہ بھی پہلی ہی وجہ کی طرح معلوم ہے کہ یہاں لفظ طلاق پوشیدہ ہے جس سے یہ طلاق رجعی ہوگی،اورغیر طلاق کا احتمال ہونے کی وجہ سے نیت پر موقوف ہوگی،اور بحر میں اسی قسم سے شمار کیا ہے جب یہ کہے کہ"تُومیری بیوی نہیں اور میں تیرا خاوند نہیں"نیت کی تو ایك رجعی طلاق ہوگی، قلت(میں کہتاہوں)اس کلام سے طلاق کا وقوع امام اعظم رحمہ اﷲتعالٰی کا مذہب ہے اور صاحبین کے نزدیك نیّت کے باوجود طلاق نہ ہوگی،اور بحرمیں امام کے قول کو پہلے ذکر کیا ہے،لیکن خلاصہ،خزانۃ المفتین،جواھر الاخلاطی اور ہندیہ میں مذکور ہے کہ خاوند نے کہا"تو میری بیوی نہیں ہے"تو نیت کے باوجود طلاق نہ ہوگی،یہی مختار ہے۔ واﷲتعالٰی اعلم(ت) |
ان سب میں نیت کی حاجت ہے اگر نیت نہیں تو کچھ نہیں اور ہے تو طلاق رجعی عــــہ ۔ ١بے وجہ بے سبب طلاق
عــــہ:اصل میں اتنی عبارت اور زائد ہے یہ دوسوبیس٢٢٠الفاظِ طلاق ہیں جن میں سے ایك سو تیس ١٣٠سے بائن پڑتی ہے،نوے٩٠ سے رجعی۔دونوں میں ننانوے٩٩ سے بے نیّت باقی سے منوی،اور ہنوز ہر قسم میں زیادت کو اور الفاظ باقی اقوال بعد تکمیل الفاظ اضافہ فرمائے گئے لہذامنوی ایك سوپینتالیس١٤٥،غیر منوی ایك سوآٹھ ١٠٨،یہ کل دوسوترپن الفاظ ہیں٢٥٣،ایك سوساٹھ ١٦٠سے بائن اور ترانوے ٩٣رجعی١٢حامد رضا غفرلہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع