دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

فی الھندیۃ وفی المحیط لوقال بالعربیۃ اطلق لایکون طلاقا الااذا غلب استعمالہ للحال فیکون طلاقا[1]، وفیھا عن الخلاصۃ قالت طلاق بدست مرا طلاق کن فقال الزوج طلاق میکنم طلاق میکنم وکرر ثلثا طلاقت ثلثا بخلاف قولہ کنم لانہ استقبال فلم یکن تحقیقا بالتشکیک۔٢[2]

ہندیہ میں ہے:اور محیط میں ہے اگر عربی میں مضارع (اطلق)کہا تو طلاق نہ ہوگی،مگر جب یہ لفظ غالب طور پر حال کے لئے استعمال ہوتا ہو توطلاق ہوجائے گی،اور ہندیہ میں خلاصہ سے منقول ہے کہ بیوی نے خاوند کو کہا"طلاق تیرے اختیار میں ہے مجھے طلاق کردے"تو خاوند نے اگر جواب میں یہ کہا"میں طلاق کررہا ہُوں طلاق کررہا ہوں"تین مرتبہ تکرار کیا تو تین طلاقیں ہوں گی،اس کے برخلاف اگر یُوں کہے"میں کروں گا"تو طلاق نہ ہوگی کیونکہ یہ استقبال ہے لہذا شك ہوگا اور طلاق نہ ہوگی۔(ت)

٦٩میں تجھے طلاق چھوڑتا ہوں،

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

انھا طالق حیث تطلق قال الرجل ام لا،اصلہ ماذکر فی الاصل قال لآخراخبرھا بطلاقھا او بشرھا اواحمل الیھا طلاقھا یقع اخبر ام لا،ولو قال لاٰخر قل لھا انت طالق لاتطلق مالم یقل لانہ توکیل[3]اھ فھو کما تری مطابق لما فی الخانیۃ ومختص بصورۃ الخطاب۔ واﷲ تعالٰی اعلم بالصواب ١٢منہ۔

کہہ دے کہ"وہ طلاق والی ہے"تو طلاق ہوجائے گی وہ شخص بیوی سے کہے یا نہ کہے،اس کا اصل مبسوط میں مذکور ہے کہ خاوند نے دوسرے کو کہا کہ تُومیری بیوی کو طلاق کہہ دے یا اس کو خوشخبری طلاق کی دے یا تو اس کی طلاق اس کو لیجادے،ا ن صورتوں میں خبر دے یا نہ دے ہر طرح طلاق ہوگی اور خاوند نے دوسرے کو یُوں کہا کہ تُومیری کوکہہ کہ تجھے طلاق ہے،تو جب تك وُہ شخص بیوی کو کہہ نہ دے گا طلاق نہ ہوگی،کیونکہ یہ اس شخص کو وکیل بنانا ہوا اھ،تو جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ خانیہ کے مطابق ہے اور خطاب کے صیغہ سے مختص صورت ہے۔واﷲتعالٰی اعلم بالصواب۔(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الفصل السابع فی الطلاق بالفاظ الفارسیہ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨٤

[2] فتاوٰی ہندیہ الفصل السابع فی الطلاق بالفاظ الفارسیہ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨٤

[3] فتاوٰی ہندیہ علٰی ہامش فتاوٰی ہندیہ کتاب الطلاق نورانی کتب خانہ پشاور ٤/۷٥۔١٧٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن