30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مذہب امام، امام مذاہب سے ہے جس سے بلاوجہ عدول ہرگز جائز نہیں۔ |
٤٩٠ |
دیانات اور مذہبی معاملات میں فاسق وغیرمسلم کی بات معتبر نہیں۔ |
٤٩٤ |
|
امام ابویوسف اعظم ارکان مذہب ہیں۔ |
٤٩٠ |
تفریق حاکم طلاق بائن ہوتی ہے۔ |
٤٩٤ |
|
امام اعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ کے ارشاد کے بعد امام ابویوسف کا قول مرجح ومقدم ہے۔ |
٤٩٠ |
طلاق میں حائضہ کے لئے تین حیض کی عدت فرض ہے۔ |
٤٩٤ |
|
متون کی جلالتِ شان کوکوئی کتاب نہیں پہنچ سکتی۔ |
٤٩٠ |
نامرد کا نکاح صحیح ہوجاتا ہے اور طلاق ہو تو عورت مہر پائے گی۔ |
٤٩٤ |
|
علماء کی تصریح کے مطابق شروح فتاوٰی پر مقدم ہیں۔ |
٤٩٠ |
ثبوت نامردی کے لئے محض سندِ ڈاکٹر ناکافی ونامعتبر ہے۔ |
٤٩٥ |
|
قاعدہ یہ ہے کہ عمل اس قول پر ہوگا جس پر جزم واعتماد کرنے والے کثیر ہوں۔ |
٤٩١ |
نامرد کا نکاح جائز ہے اگر ہمبستری میں عورت کے حق ادا کرنے پر قادر نہ ہو تو اس پر فرض ہے کہ فورًا طلاق دے دے۔ |
٤٩٦ |
|
قاعدہ یہ ہے کہ عمل اس قول پر ہوگا جس پر جزم و اعتماد کرنے والے کثیر ہوں۔ |
٤٩١ |
نامرد کا نکاح جائز عورت کے دعوی نامردی پر ہی فسخِ نکاح کا حکم نہ ہوگا۔ |
٤٩٦ |
|
امام قاضی خاں کی ترجیح اوروں کی ترجیح پر مقدم ہے۔ |
٤٩١ |
مرد ادائے حقوقِ زوجیت پر قادر نہ ہو تو طلاق دینا فرض ہے۔ |
٤٩٦ |
|
امام قاضی خاں فقیہ النفس ہیں۔ |
٤٩١ |
نامرد شوہر اگر طلاق نہ دے تو عورت اور مرد کسی فقیہ عالم کو پنچ مقرر کریں۔ |
٤٩٧ |
|
جو متون و شروح میں ہے وہ اس پر مقدم ہے جو فتاوٰی میں ہے۔ |
٤٩١ |
مسئلہ تفریق عنین کی تفصیل۔ |
٤٩٧ |
|
مسئلہ جنون پر روایت خلاف کی تردید، اس روایت میں بھی روز مرافعہ سے ایك سال کلی کی مہلت دینی ضروری ہے۔ |
٤٩١ |
اسلام میں ضرر اور ضرار نہیں۔ |
٤٩٩ |
|
مہلت کے بعد عورت کے دعوٰی ثانیہ تك بدستور میاں بیوی رہیں گے۔ |
٤٩٢ |
اگر مرد پنچ مقرر کرنے بھی راضی نہ ہوتو عورت وہاں کے اعلم علماء بلد کے یہاں شوہر کے نامردی کا دعوٰی پیش کرے۔ |
٥٠٠ |
|
دوبار دعوٰی پیش ہونے پر قاضی عورت کو اختیار دے گا۔ اسی مجلس میں اپنے نفس کو اختیار کیا تو قاضی تفریق کردے گا ورنہ اختیار باطل ہوگا۔ |
٤٩٢ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع