30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الفاظ سے طلاق واقع ہوگی،اور اگر وُہ قاضی کے ہاں کہے میں نے ان الفاظ سے یہ قصد کیا ہے کہ طلاق واقع نہ تو قاضی اس کی تصدیق نہ کرے گا،لیکن دیانۃً تصدیق کی جائے گی۔(ت)
کسی نے کہا تیری عورت پر طلاق ہے کہا٣٣ہاں یا٣٤کیوں نہیں،
|
فی الدرولوقیل لہ طلقت امرأتك فقال نعم اوبلٰی بالھجاء طلقت بحر[1]۔ |
درمیں ہے:اگر کسی نے خاوند سے پُوچھا"تُونے بیوی کو طلاق دی ہے"تواس نے جواب میں کہا"ہاں"یا"کیوں نہیں"کے ہجے کرتے ہُوئے،توطلاق ہوجائے گی،بحر۔(ت) |
مگرجب ایسی سخت آواز ایسے لہجہ سے کہا جس سے انکا وعدمِ اقرار سمجھاجائے،یہ فائدہ اکثر جگہ قابلِ لحاظ ہے فی الخانیۃ والخزانۃ وغیرہما(خانیہ اور خزانہ وغیرہما میں ہے۔ت)یا کہا تیری عورت پر طلاق نہیں،کہا کیوں نہیں(اور اگر کہے نہ یا ہاں تو طلاق نہ ہوگی)
|
اما الاول فانہ صریح فی الانکار اما الاٰخر ففیہ احتمالان اثبات النفی واثبات المنفی ای الطلاق فلایقع بالشک،اقول ولایردمافی الفتح من عدم الفرق بین نعم وبلٰی لان مبناہ علی العرف کما قال صاحب الفتح والذی ینبغی عدم الفرق فان اھل العرف لایفرقون بل یفھمون منھما ایجاب المنفی ٢[2]اھ امافی عرفنا فمعناہ کما قلت فی ردالمحتار عن البحر ان موجب نعم تصدیق |
ان میں پہلا لفظ(نہ)صریح انکار ہے،اور دوسرا(ہاں)تو اس میں کئی احتمالات ہیں،نفی کااثبات یا منفی یعنی طلاق کا اثبات،تو ایسی صورت میں شك ہو تو طلاق نہ ہوگی۔اقول(میں کہتا ہوں)فتح میں یہاں"ہاں"اور"کیوں نہیں"میں عدم فرق کوذکر کرنا قابل اعتراض نہیں کیونکہ ان کے اس بیان کا مبنٰی عرف پر ہے جیسا کہ صاحبِ فتح نے خود بیان کیا ہے کہ مناسب یہی ہے کہ ان دونوں میں فرق نہ ہو کیونکہ عرف والے ان میں فرق نہیں کرتے بلکہ وُہ دونوں میں منفی کا اثبات سمجھتے ہیں اھ،لیکن ہمارے عُرف میں ان دونوں میں فرق ہے،جیسا کہ میں نے کہا ہے۔ردالمحتار میں بحر سے منقول ہے کہ نعم(ہاں)کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع