30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لھا تراطلاق او طلاق ترا فھی طلاق ولافرق بین التقدیم والتاخیر[1]۔ |
یا طلاق تجھے"تو اس تقدیم و تاخیر میں کوئی فرق نہیں ہرطرح یہ طلاق ہوجائے گی(ت) |
یُوں ہی وہ الفاظ جو کچّی زبان والے کہتے ہیں،مثلا٢٦تلاق،٢٧تلاک،٢٨تلاغ،٢٩تلاکھ،٣٠تلاخ،٣١تلّاکھ، ٣٢تلّاخ ھٰذا ن بتشدید اللام(یہ دونوں الفاظ لام مشدّد کے ساتھ بھی ہیں۔ت)بلکہ توتلے کی زبان سے٣٣تلات
|
وعلٰی ھٰذاالقیاس،وکلہ ظاھر،فی الطحطاوی ذکرفی البحران الفاظ المصحفۃ خمسۃ وھی تلاق وتلاغ وطلاك وطلاغ،تلاك زادفی النھر تلاع وتلال و ینبغی ان یقال ان الفاء اماطاء اوتاء واللام اماقاف اوعین اوغین اوکاف اولام واثنان فی خمسۃ بعشرۃ الصریح منھا الطاء مع القاف وماعداذٰلك مصحف [2]اھ اقول: وذکر فی الخلاصۃ رجل قال لامرأتہ تراتلاق ھٰھنا خمسۃ الفاظ(وعد منھا)طلاغ وتلاك عن الامام ابی بکر محمد بن الفضل انہ یقع وان تعمد وقصدان لایقع عــــہ قضاء ویصدق دیانۃ[3]۔ |
اسی پرقیاس ہے اور سب ظاہر ہے۔طحطاوی میں ہے کہ بحر میں ہے کہ تبدیل شدہ الفاظ پانچ ہیں:تلاق،تلاغ، طلاک، طلاغ،تلاک،۔اور نہر میں تلاع اور تلال کوبھی شامل کیا ہے۔تو یہاں یہ بیان مناسب ہوگا،ان الفاظ میں پہلا حرف(فاء کلمہ)ت یاط ہے اور آخری حرف(لام کلمہ) ق،ع، غ،ک،یال ہے تو یوں پہلے حرف کے دو٢ احتمال کو آخری حرف کے پانچ احتمالات میں ضرب سے کل دس١٠ صورتیں (الفاظ)ہُوئیں ان میں سے ط اور ق کے ساتھ لفظ طلاق میں صریح ہے،اور اس کے علاوہ باقی تمام تبدیل شدہ ہیں اھ___اقول:(میں کہتا ہوں کہ)خلاصہ میں یُوں مذکور ہے کہ اگر کسی شخص نے بیوی کو کہا تجھے تلاق ہے،یہاں پانچ الفاظ ہیں،ان میں انہوں نے طلاغ اور تلاك کو شمار کیا ہے،اور کہا کہ امام ابوبکر محمد بن فضل نے فرمایا کہ ان |
|
عــــہ:ھٰھنا سقط والعبارۃ فی الخلاصۃ ھکذا ولایصدق قضاء١٢حامد رضاغفرلہ۔ |
یہاں کچھ عبارت رہ گئی ہے خلاصہ میں عبارت اس طرح ہے قضاءً تصدیق نہ کی جائے ١٢ حامد رضاغفرلہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع