دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

فی الھندیۃ سئل بعضھم عن سکران قال لامرأتہ  ؎

ای سرخ لبك بماہ ماند رویت

کہ بانوی من طلاق دادہ شویت

قال ینظر ان کانت المرأۃ ثیبا وکان قبل ھٰذا لھا زوج طلقھا ثم تزوجہا ھذا فانہ لایقع الطلاق بھٰذا اللفظ ان لم تکن لہ نیۃ الطلاق وان لم یکن لہ قبل ھذا زوج یقع الطلاق نوی اولم ینوکذافی التتارخانیۃ[1]۔

 

ہندیہ میں ہے کہ بعض علماء سے پوچھا گیا کہ جب کوئی شخص نشے میں اپنی بیوی کو یُوں کہے:

"اے سرخ رخسارچاند جیسے چہرے والی میری بانو! تجھے طلاق دی گئی"

تو انہوں نے جواب دیا کہ دیکھا جائے گا کہ اگر بیوی پہلے کسی خاوند سے مطلّقہ اور مدخولہ ہے اور بعد میں اس سے نکاح کیا،تو پھر اس لفظ سے طلاق نہ ہوگی بشرطیکہ اس نے طلاق کی نیت نہ کی ہو،اور اگر وُہ بیوی کسی سے مطلّقہ نہ ہُوئی تھی تو نیت کی یا نہ کی ہرطرح طلاق ہوجائے گی،جیسا کہ تاتارخانیہ میں ہے۔(ت)

١٥تجھ پر طلاق،

فانہ من اصرح صریح فی زماننا وعرفنا فلایرد مافی البحر و ذٰلك مثل قول الدر علیّ الطلاق،یقع بلانیۃ للعرف قال الشامی ولاینافی ذٰلك مایاتی من انہ لوقال طلاقك علی لم یقع،لان ذاك عند عدم غلبۃ العرف[2]۔الخ۔

تو یہ صریح طلاق سے بھی زیادہ واضح طلاق ہے ہمارے زمانہ اور عرف میں،لہذا بحر کابیان یہاں اعتراض کے طور پر وارد نہ ہوگا اور جیسا کہ دُر کا قول کہ"مجھ پر طلاق ہے"کہا توبغیر نیّت بھی طلاق ہوجائے گی کیونکہ یہ عرف میں طلاق ہے،تو اس پر علامہ شامی نے فرمایا:دُر کی یہ بات آئندہ آنے والی اس بات کے منافی نہیں جس میں کہا گیا ہے کہ"مجھ پر طلاق"کہنے پر طلاق نہ ہوگی،یہ اس لئے کہ یہ وہاں ہے جہاں یہ لفظ طلاق کےلئے عُرفِ غالب نہ ہو الخ(ت)

١٦طلاق ہوجا،

فی الدرویدخل طلاق باش بلافرق بین

در میں ہے کہ اگرکہا"طلاق ہو"یہ بھی صریح طلاق

 


 

 



[1] فتاوی ہندیہ فصل فیمن یقع طلاقہ الخ  نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٥٤

[2] ردالمحتار  باب الصریح  داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٣٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن