30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فسخ نکاح کی مختلف صورتیں اور ان کا احکام۔ |
٤٨٠ |
تفویض طلاق کی صورت میں اختیار مجلس تك باقی رہتا ہے۔ |
٤٨٥ |
|
وُہ صورتیں جن میں فسخ نکاح کے لئے حاجت قضانہیں ہوتی بلکہ مردوعورت میں سےہر ایك پر واجب ہے کہ خود فسخ کردے۔ |
٤٨٠ |
"نہ تو میری زوجہ نہ میں تیرا شوہر"اس جملہ سے صاحبین کے نزدیك طلاق واقع نہیں۔ |
٤٨٦ |
|
وہ صورتیں جن میں فسخِ نکاح کیلئے قضاءِ قاضی شرط ہے۔ |
٤٨٠ |
طلاق لفظ سے ہے دل کا تصور کچھ نہیں ۔ |
٤٨٧ |
|
قاضی شرع نائب شرع مطہر ہوتا ہے۔ |
٤٨١ |
وعدہ اور طلب مشورہ سے طلاق نہیں ہوتی۔ |
٤٨٧ |
|
امامت در نماز حق حکام ہے بشرطیکہ وہ مسلمان ہوں۔ |
٤٨١ |
امام شافعی رحمۃ اﷲتعالٰی علیہ کے ہاں نفقہ نہ دینے پر تفریق نہیں ہے بلکہ ادائے نفقہ پر قادر نہ ہونے پر۔ |
٤٨٧ |
|
جنون موت فسخ نکاح نہیں۔مقلد قاضی اپنے مذہب کے خلاف حکم نہیں کرسکتا۔ |
٤٨١ |
مسئلہ عنین کی تفصیل۔ |
٤٨٧ |
|
قول مرجوح فتوٰی اورحکم، جہل وخرقِ اجماع ہے۔ |
٤٨٢ |
جو مرد عورت کا حق ادا نہیں کرسکتا اس پر طلاق دین فرض ورنہ گنہگار ومستحق عذاب ہوگا۔ |
٤٨٧ |
|
مجتہد صدیوں سے مفقود ہے۔ |
٤٨٢ |
زندگی شوہر میں بے وقوع طلاق اگر عورت دوسرے شخص سے نکاح کرے تو مردود ہوگا۔ |
٤٨٨ |
|
مذاہب اربعہ سے غیر حنفی قاضی اپنے مذہب کے مطابق فیصلہ کرے یا حنفی قاضی جسے سلطان نے منصب قضاء پر مقرر کیا ہو اور اجازت دے رکھی ہو بوقتِ ضرورت قول مرجوح پر فیصلہ کردے تو اس کی قضاء نافذہوگی۔ |
٤٨٢ |
جنون کی بنیاد پر موجودہ کچہریوں کے حاکم کانکاح فسخ کرنا باطل ہے۔اس مسئلہ کے تفصیلی دلائل۔ |
٤٨٨ |
|
مقلد کس صورت میں قولِ مرجوح یا دوسرے امام کے مذہب پر عمل کرسکتا ہے۔ |
٤٨٢ |
امام قاضی خاں اسی قول کو مقدم رکھتے ہیں جو راجح ومعتمد ہو۔ |
۴۸۸ |
|
مفتی کا قول مرجوح پر فتوٰی باطل ہے نیز کسی دوسرے امام کے مذہب کے مطابق بھی فتوٰی نہیں دے سکتا۔ |
٤٨٢ |
علامہ ابراہیم حلبی اسی قول کو تقدیم دیتے ہیں۔جو مؤید ہو۔ |
٤٨٩ |
|
قاضی مقلد بالقضاء بالمذہب کا کسی دوسرے امام کے مذہب پر فیصلہ کرنا باطل ہے۔ |
٤٨٢ |
زوجین میں سے کسی کو دوسرے کے عیب کی وجہ سے نکاح فسخ کرنےکا اختیار نہیں۔ |
٤٨٩ |
|
قاضی مقلد مقید بالقضاء بالمذہب کسی دوسرے امام کے مذہب پر فیصلہ کرنا باطل ہے۔ |
٤٨٢ |
احدالزوجین کو خیار عیب حاصل نہ ہونے کے مذہب کےلئے سات٧ وجوہِ ترجیح۔ |
٤٩٠ |
|
شوہر کی بیماری اور معذوری سبب فسخ نکاح نہیں۔ |
٤٨٣ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع