دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

البینونۃ فلم یکن بائنا بالشک،فاذا کان ھذا فی الوصف ففی الشرط اولی ھذاماظھر لی فلیراجع ولیحرر،واﷲتعالٰی اعلم۔

طلاق ہونی چاہئے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ طلاق رجعی کو رجوع لازم نہیں ہے بلکہ خاوند کی مرضی پر ہے،ہاں خاوند کا کہنا"میں رجوع نہ کروں گا"رجوع کے عمل کے خلاف ہے تو اس کا یہ کہنا رجوع سے بعید ہے منافی نہیں،لہذا صرف اس وجہ سے خاوند کوعملًا رجوع سے نہیں روکا جاسکتا،تو اس احتمال کی بناپر مذکورہ الفاظ"بائنہ طلاق کے لئے نص نہ بن سکیں گے"تو اس شك کی وجہ سے طلاق بائنہ نہ ہوگی۔جب وصف میں یہ گنجائش ہے تو شرط میں بطریق اولی گنجائش ہوگی،یہ وُہ ہے جو مجھ پر عیاں ہُوا،تاہم تحقیق کی طرف رجوع اور وضاحت کو اختیار کرنا چاہئے

٢٧مجھ سے پردہ کر،

کما تقدم عن الشامی وھو قولہ استتری منی۔

جیسا کہ شامی کا بیان گزرا اور وہ،تومجھ سے پردہ کر۔(ت)

٢٨اے حرام،٢٩تو حرام ہے،٣٠تومجھ پر حرام ہے،٣١میں نے تجھے حرام کیا،٣٢میں نے تجھے اپنے اوپرحرام کیا،٣٣میں تجھ پر حرام ہوں،٣٤میں نے اپنے آپ کو تجھ پر حرام کیا،یہاں فقط حرام ہوں یا میں نے اپنے آپ کو حرام کیا کافی نہیں جب تك تجھ پر نہ کہے۔

فی ردالمحتار قولہ حرام سیاتی وقوع البائن بہ بلانیۃ فی زماننا للتعارف لافرق فی ذلك بین محرمۃ وحرمتك سواء قال علی اولا،اوحلال المسلمین علی حرام وکل حل علی حرام وانت معی فی الحرام وفی قولہ حرمت نفسی لابدان یقول علیک١[1]اھ قلت وھو کذٰلك بھذہ الالفاظ متعارف عندنا بخلاف مامر من قولہ حلال اﷲ او المسلمین اوکل حلال فبھذہ الثلثۃ لایقع الطلاق

ردالمحتار میں ہے:خاوند کاکہنا"تو حرام ہے"عنقریب آئے گا کہ اس سے ہمارے زمانہ میں طلاق کے لیے عرف بن جانے کی وجہ سے بغیر نیت طلاق ہوجائے گی۔اس میں محرّمۃ یا حرمتک(حرام شدہ یا تجھے حرام کرتا ہوں)میں کوئی فرق نہیں،اور پھر"مجھ پر"کالفظ کہے یا نہ کہے تو بھی کوئی فرق نہ ہوگا،اور خاوند کا کہنا،مسلمانوں کا حلال مجھ پر حرام،اور ہر حلال مجھ پر حرام،تُو میرے ساتھ حرام میں ہے،ان میں کوئی فرق نہیں،تاہم حرمت نفسی(میں نے اپنے نفس حرام کیا)کے

 


 

 



[1] ردالمحتار  باب الصریح  داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٤٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن