دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اذانوی[1]۔

فسخ کیا،نیّت سے طلاق ہوجائے گی۔(ت)

١١٥تجھ پر چاروں راہیں کھول دیں(اور اگریُوں کہا کہ"تجھ پر چاروں کُھلی ہیں"تو کچھ نہیں جب تك یہ بھی نہ کہے،١١٦جو راستہ چاہے اختیار کر

فھاولوقال لھا"اربع طرق علیك مفتوحۃ ونوی الطلاق لایقع الطلاق الاان یقول اربع طرق علیك مفتوحۃ فخذی فی ای طریق شئت فحینئذ یقع الطلاق اذا نوی ولاقال(چہارراہ برتو کشادم)لایقع الطلاق ما لم ینو٢[2]وفی الھندیۃ اذاقال لہا چہارراہ برتو کشادہ است لایقع الطلاق وان نوی مالم یقل خذی ایما شئت عند اکثر المشائخ وانہ منقول عن محمد رحمہ اﷲتعالٰی واذاقال لھا چہارراہ برتو کشادم یقع الطلاق اذانوی وان لم یقل خذی ایما شئت[3]۔

خانیہ میں ہے: اگرخاوند نے کہا"چاروں راہ تجھ پر کُھلے ہیں"اور طلاق کی نیّت کی تو طلاق نہ ہوگی جب تك ساتھ یہ نہ کہے جس راستے کوتُوچاہے اختیار کرلے،اگر طلاق کی نیّت سے یہ کہہ دیا تو طلاق ہوجائے گی،اور اگر کہا تجھ پر چاروں راہیں کھول دیں،تو نیت کے بغیر طلاق نہ ہوگی،اور ہندیہ میں بھی ہے کہ اگر خاوند نے صرف یہ کہا"تجھ پر چار راہیں کُھلی ہیں تو نیت کے باوجود نہ ہوگی جب تك ساتھ یہ نہ کہے"تو جس کو چاہے"اختیار کرلے۔"اکثر مشائخ کے ہاں یہ ہے۔اور امام محمد رحمہ اﷲتعالٰی سے یہی منقول ہے۔اور اگر کہا"تجھ پر چاروں راہیں کھولتا ہوں"تو نیّت کی توطلاق ہوجائیگی،اگرچہ اس نے"جس کو تُوچاہے اختیار کرے"نہ کہا ہو۔(ت)

١١٧میں تجھ سے دست بردار ہُوا

فی الخانیۃ(چنگ باز داشتم)از تو قال الفقیۃ ابو جعفر واحدۃ بائنۃ وغیرہ یقع رجعیۃ والاول اصح[4]۔

خانیہ میں ہے : اگر خاوند نے کہا"میں تجھ سے دستبردار ہوا"تو ابوجعفر فقیہ نے کہاایك طلاق بائنہ ہوگی،اور دوسروں نے کہا کہ ایك طلاق رجعی ہوگی،پہلا قول اصح ہے (ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی قاضی خاں فصل فی الکنایات نولکشورلکھنؤ  ٢/٢١٦

[2] فتاوٰی قاضی خاں فصل فی الکنایات نولکشورلکھنؤ ٢/٢١٧

[3] فتاوٰی ہندیۃ  الفصل السابع فی الطلاق بالالفاظ الفارسیۃ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨١

[4] فتاوٰی قاضی خاں فصل فی الکنایات  نولکشور لکھنؤ  ٢/٢١٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن