30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انابرئ منك ایضا' فقالت ماذا تقول فقال مانویت الطلاق لایقع الطلاق لعدم النیۃ کذافی المحیط[1]۔ |
کہا"میں بھی تجھ سے بری ہوں"پھر بیوی نے کہا خیال کرو کیا کہہ رہے ہو،تو خاوند نے کہا میں نے طلاق کی نیت سے نہیں کہا،تو طلاق نہ ہوگی کیونکہ نیت نہیں ہے،جیسا کہ محیط میں ہے۔(ت) |
١١٠اپنا نکاح کر،١١١جس سے چاہے نکاح کر،
|
فیھا ولو قال تزوجی ونوی الطلاق اوالثلث صح وان لم ینوشیئًا لم یقع کذافی العتابیۃ [2]۔ |
ہندیہ میں ہے اگر کہا"تُو نکاح کرلے"اور طلاق کی نیت کی ہوتو ایك طلاق،اور تین کی نیت کی تو تین ہوں گی۔اور کوئی نیت نہیں کی تو کوئی طلاق نہ ہوگی،جیسا کہ عتابیہ میں ہے (ت) |
١١٢میں تجھ سے بیزار ہُوا،
|
فیھا عن الخلاصۃ ولوقال لھا ازتو بیزار شدم لایقع بدون النیۃ٣[3] قلت وظاھران لیس کقولہ انامنك طالق فافھم عــــہ وثبت۔ |
ہندیہ میں خلاصہ سے ہے،اگرکہا"میں تجھ سے بیزار ہوں"تو نیت کے بغیر طلاق نہ ہوگی۔قلت(میں کہتاہُوں)ظاہر یہ ہے مذکور لفظ خاوند کے قول"میں تجھ سے طلاق والاہوں"کی طرح نہیں ہے،غور کرو اور ثابت رہو۔(ت) |
١١٣میرے لئے تجھ پر نکاح نہیں،
|
فی الخانیۃ وفی قولك لانکاح لی علیك لایقع الطلاق الابالنیۃ٤[4]۔(ملخصًا) |
خانیہ میں ہے: خاوند کے اس قول سے کہ"میرے لئے تجھ پرنکاح نہیں ہے"نیت کے بغیر طلاق نہ ہوگی۔(ت) |
١١٤میں نے تیرا نکاح فسخ کیا،
|
فیھا ولوقال لھا فسخت نکاحك یقع الطلاق |
خانیہ میں ہے : اگر بیوی کو کہا"میں نے تیرا نکاح |
|
عــــہ:اشارۃ الی ان مافی الدرسہو١٢منہ |
یہ اس طرف اشارہ ہے کہ جو درمختار میں ہے وہ سہو ہے ١٢منہ (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع