30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نفقہ اگر مفروضہ بحکمِ حاکم ہوتو موت احدالزوجین سے ساقط ہوجاتا ہے مگر جبکہ نفقہ مفروضہ شوہر سے نہ ملا ہواور قاضیِ شرع عورت نے قرض لے لے کر خرچ کیا ہوکہ اس صورت میں ذمہ شوہر پر دین قرار پاکر موت سے ساقط نہیں ہوتا۔ |
٤٧٣ |
عورت کو دینی، دُنیوی، جانی اور جسمانی ضرر کا اندیشہ ہوتو شوہر کے پاس رہنے پر مجبور نہیں کی جائے گی۔ |
٤٧٨ |
|
بیمارشوہر پر بھی عورت کا نان ونفقہ واجب ہے جبکہ وُہ عورت اس کی قید میں رہے۔ |
٤٧٥ |
ضرر شرعًا واجب الدفع ہے۔ |
٤٧٨ |
|
آوارہ گرد عورت کا نفقہ شوہر کے ذمے لازم نہیں۔ |
٤٧٥ |
اﷲتعالٰی اور رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ عورتوں کو ضرر مت پہنچاؤ۔ |
٤٧٨ |
|
عورت کی طرف سے کوئی بات مسقط نان ونفقہ نہیں ہوئی شوہر پھر بھی نفقہ نہ دے تو حاکم شوہر کے مجبور کرے کہ وُہ نفقہ دے ورنہ طلاق دے۔ |
٤٧٥ |
ظالم و جابر شوہر کے پاس عورت کے رہنے کی کیاصورت ہوسکتی ہے۔ |
٤٧٨ |
|
شوہر کی رضا سے عورت مہر وغیرہ مال پر خلع کرے تو جائز ہے۔ |
٤٧٥ |
شوہر کے ظلم وتعدّی کی وجہ سے عورت مجبورًا والدین کے پاس رہے تو نفقہ شوہر پر لازم ہے۔ |
٤٧٨ |
|
جذامی عورت کے ادائے حقوق پر قادر ہوتو اس طلاق واجب نہیں، قادر نہ ہوتو طلاق دے، طلاق واجب ہو اورنہ دے تو جبرًا ہی طلاق لی جاسکتی ہے۔ |
٤٧٥ |
شوہر کسی طرح درست نہ ہوتو اس سے جبرًا طلاق حاصل کی جاسکتی ہے۔ |
٤٧٩ |
|
بے شوہر کے طلاق دیئے طلاق تحصیلدار کے دیئے نہیں ہوتی۔ |
٤٧٦ |
ترك واجب گناہ جس پر حاکم سزا دے سکتا ہے۔ |
٤٧٩ |
|
شوہر بڈھا ہو اور عورت کے ادائے حقوق پر قادر نہ ہوتو اس پر فرض ہے کہ طلاق دے دے مگر عورت بے طلاق دئے دوسرا نکاح نہیں کرسکتی۔ |
٤٧٦ |
جس معصیت پر حد لاگو نہ ہوتی ہو اس پر تعزیر ہے۔ |
٤٧٩ |
|
موجودہ کچہریوں کے فیصلہ سے شرعًا طلاق واقع نہیں ہوتی۔ |
٤٧٧ |
حنفی مذہب میں شوہر کی زیادتی کی صورت میں بے طلاق عورت خودفسخ نکاح کرے ایسا ممکن نہیں۔ |
٤٧٩ |
|
زید نے واقع میں طلاق نہیں دی ہندہ نے جھوٹے گواہ پیش کرکے ڈگری لے لی یا طلاق رجعی دی تھی اور ختمِ عدت سے پہلے زید نے رجعت کرلی تو ہندہ کو دوسری جگہ نکاح حرام قطعی ہے۔ |
٤٧٧ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع