دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

بمنزلۃ خلیت سبیلک،وفی الینا بیع الحق ابویوسف رحمہ اﷲتعالٰی بالخمسۃ ستّۃ اخری وھی الابعۃ المتقدمۃ وزادخالعتك والحقی باھلك ھکذا فی غایۃ السرجی[1]،اھ،قلت وھو فی حدیث المستعیذۃ وفیھا ایضا، وفی قولہ حبلك علی غاربك لایقع الطلاق الّا بالنّیّۃ کذافی فتاوٰی قاضی خان وانتقلی وانطلقی کالحقی وفی البزازیۃ وفی الحقی برفقتك یقع اذا نوی کذافی البحر الرائق[2]۔

اورخرجت من ملکی(تُومیری ملکیت سے نکل گئی)میں کوئی روایت نہیں ہے،او ر فقہاء نے فرمایا یہ بمنزلہ"خلیت سبیلک"کے ہے،اور ینابیع میں ہے امام ابویوسف رحمہ اﷲتعالٰی نے پانچ الفاظ کے ساتھ مزید چھ الفاظ ملحق فرمائے ہیں،اور وُہ چار پہلے ذکر شدہ اور دو٢ مزید،وہ خالعتک(میں نے تجھ سے خلع کیا)الحقی باھلک(اپنے خاندان میں چلی جا)غایۃ السروجی میں یُونہی مذکور ہے اھ،قلت(میں کہتا ہوں)یہ بات پناہ طلب کرنے والی میں ہے۔اور اسی غایۃ السروجی میں یہ بھی ہے کہ اگر خاوند نے بیوی کو کہا"تیری ڈوری تیرے کندھے پر ہے"تونیّت کے بغیر طلاق نہ ہوگی،جیسا کہ فتاوٰی قاضی خاں میں ہے تُومنتقل ہو،توجا،الحقی کی طرح ہے__اور بزازیہ میں ہے اگر یُوں کہا"اپنے دوستوں سے مل جا"نیت کی تو طلاق ہوجائے گی،بحرالرائق میں یونہی ہے۔(ت)

٨٢مجھے تجھ پر کچھ اختیار نہیں ھو کقولہ لاسبیل لی علیک(جیسا کہ اس کا قول"مجھے تجھ پر چارہ نہیں۔ت)٨٣خاوندتلاش کر،

فی الھندیۃ ویاتبغی الازواج تقع واحدۃ بائنۃ ان نواھا عــــہ واثنتین وثلث ان نواھا ھکذا فی شرح الوقایۃ[3]۔

اور ہندیہ میں ہے اگر یُوں کہا"تو خاوند تلاش کر"ایك بائنہ طلاق ہوگی اگر نیّت کی ہو،یادو٢ اور تین ہونگی اگر ان کی نیت کی ہو،شرح وقایہ میں ایسے ہی ہے۔(ت)

 

عــــہ: قابلت عبارۃ عن اصل الہندیۃ فوجد تھا ھکذا او ثنتان وثلث ١٢حامدرضا غفرلہ۔

میں نے ہندیہ کے اصل قلمی نسخہ سے مقابلہ کیا تو میں نے وہاں یُوں عبارت پائی اور دو اور تین ١٢ حامد رضا غفرلہ(ت)

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ  الفصل الخامس فی الکنایات نورانی کتب خانہ پشاور  ١/٣٧٥

[2] فتاوٰی ہندیہ  الفصل الخامس فی الکنایات نورانی کتب خانہ پشاور  ١/٣٧٥

[3] فتاوٰی ہندیہ  الفصل الخامس فی الکنایات نورانی کتب خانہ پشاور  ١/٣٧٥

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن