دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

طلاق بائن لان بیع نفسھا تملیك النفس من المرأۃ وملك النفس لایحصل الابالبائن فیکون بائنا [1]اھ۔

بیوی نے کہا میں نے خریدا،تو بائنہ طلاق ہوجائیگی،کیونکہ بیوی کو اس کے پاس فروخت کرنا بیوی کو اپنے نفس کا مالك بنانا ہے نفس کی ملکیت بیوی کو بغیر بائنہ طلاق کے حاصل نہیں ہوسکتی،لہذا بائنہ طلاق ہوگی اھ۔(ت)

اقول:(میں کہتا ہُوں)یہاں عورت کے اس کہنے کی بھی حاجت نہیں کہ میں نے خریدا،

لانہ تملیك نفسھا منھا وھی لاتملك نفسھا الابالبائن بخلاف ماسیجئی من قولہ بعت منك طلاقك فانہ تملیك الطلاق منھا فکان تفویضا فاشترط قبولھا۔

کیونکہ یہ بیوی کو اپنے نفس کا مالك قرار دینا ہے تو بیوی اپنے نفس کی مالك بائنہ طلاق کے بغیر نہیں بن سکتی،اسکے بخلاف جو آئندہ عنقریب آئے گا کہ خاوند اگر یُوں کہے"میں نے تجھے تیری طلاق فروخت کی"تو اسے یہ طلاق کا مالك بنانا ہُوا لہذا یہ خاوند کا بیوی کو طلاق تفویض کرنا ہے جس میں بیوی کا قبول کرنا شرط ہے۔(ت)

٦٦میں  تجھ سے  باز آیا،٦٧میں تجھ سے در گزرا فی ردالمحتار عدّیت عنھا[2] (ردالمحتار میں ہے: میں تجھ سے درگزرا۔ ت) ٦٨تُو میرے کام کی نہیں،٦٩میرے مطلب کی نہیں،٧٠مصرف کی نہیں کما حققناہ علی ھامش ردالمحتار(جیسا کہ ہم نے ردالمحتار کے حاشیہ میں اس تحقیق کی ہے۔ت)٧١مجھے تجھ پر کوئی راہ نہیں،٧٢کچھ قابو نہیں،٨٧ملك نہیں،٧٤میں نے تیری راہ خالی کردی،٧٥تومیری ملك سے نکل گئی،٧٦میں نے تجھ سے خلع کیا،٧٧اپنے میکے بیٹھ،٧٨تیری باگ ڈھیلی کی،٧٩تیر ی رسّی چھوڑدی،٨٠تیری لگام اتارلی،٨١اپنے رفیقوں سے جامل،

فی الھندیۃ وألحق ابویوسف رحمہ اﷲتعالٰی بخلیۃ وبریّۃ وبتّۃ وبائن وحرام اربعۃ اخری ذکرھا السرخسی فی المبسوط وقاضی خان فی شرح الجامع الصغیر واخرون وھی لاسبیل لی علیک،لاملك لی علیک،خلیت سبیلک، فارقتک، ولاروایۃ فی خرجت من ملکی قالواھو

ہندیہ میں ہے امام ابویوسف رحمہ اﷲ نے خلیۃ،بریۃ، بتۃ، بائن اور حرام کے الفاظ کے ساتھ دیگر چار الفاظ کو ملحق کیا ہے ان دیگر چاروں کو امام سرخسی نے مبسوط میں اور قاضیخاں نے شرح جامع صغیر میں اور دوسرے حضرات نے ذکرکیا ہے وہ لاسبیل لی علیک(مجھے تجھ پر چارہ نہیں)،لاملك لی علیک(تجھ پر میری ملکیت نہیں)،خلیت سبیلک(میں نے تیرا راستہ آزاد کیا)، فارقتک(میں نے تجھ سے مفارقت کی)،

 


 

 



[1] ردالمحتار  باب الخلع قولہ کبعت نفسک مطبع مجتبائی دہلی  ٢/٥٥٩

[2] ردالمحتار  باب الکنایات داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٦٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن