30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
طلاق کے دو مہینہ کے بعد بکر سے نکاح ہوا۔ اٹھارہ سال بعد وہاں سے بھاگ کر خالد کے پاس گئی، اس عورت پر کس کا دعوٰی صحیح ہے، مسئلہ کی مختلف صورتوں کا حکم۔ |
٤٦٦ |
متوفی کی بیوی مستحق وراثت ہوتی ہے۔ |
٤٧٠ |
|
امام اعظم کے نزدیك تین حیض کم ازکم ساٹھ دن اور صاحبین کے نزدیك اڑتالیس دن میں ہوسکتے ہیں۔(حاشیہ) |
٤٦٦ |
آلہ بریدگی یا نامردی کے سوا کوئی مرضِ شوہر سببِ فسخ نکاح نہیں۔ |
٤٧٠ |
|
نیت ہو کہ تھوڑے دنوں بعد طلاق دے دوں گا، تو یہ متعہ نہ ہوگا، لیکن ایسی عادت بنانا یا لوگوں کو اس کی ترغیب دینا جائز نہیں۔ |
٤٦٧ |
ائمہ شافعیہ کے نزدیك جنون، برص مستحکم اور جذام مستحکم سے خیار فسخ نکاح کے حاصل ہونے کا مطلب۔ |
۴۷۰ |
|
نکاحِ متعہ اور نکاح مؤقت صحیح نہیں۔ |
٤٦٨ |
زوجہ متوفی کا مستحقِ میراث ہونا نصِ قرآنی سے ثابت ۔ |
٤٧١ |
|
نکاح میں توقیت لفظ سے ہوتی ہے۔ |
٤٦٨ |
متوفی کی اولاد نہ ہوتو اس کی بیوی کو چوتھا اور اولاد ہوتو آٹھواں حصہ بطور میراث ملتا ہے۔ |
٤٧١ |
|
بے ضرورت شرعیہ طلاق شرعًاممنوع ہے۔ |
٤٦٨ |
وراثتِ زوجہ ضروریات دین سے ہے اور تمام فرق اسلام کا اس پر اجماع ہے۔ |
٤٧١ |
|
بے حاجتِ صحیحہ طلاق مت دو کہ اﷲتعالٰی بہت چکھنے والے مردوں اور عورتوں کو دوست نہیں رکھتا۔(الحدیث) |
٤٦٨ |
یہ کہنا کہ زوجیت شرع میں ذریعہ وراثت نہیں صریح کلمہ کفرہے۔ |
٤٧١ |
|
آیۃ کریمہ"محسنین غیر مصافحین"میں کون سی ممانعت کی طرف اشارہ ہے۔ |
۴۶۹ |
عروض جذام کو مزیل نکاح سمجھ کر عورت استحقاق وراثت کا انکار جہل وسفاہت ہے۔ |
٤٧٢ |
|
سیدنا امام حسن مجتبٰی اور مغیرہ بن شعبہ رضی اﷲتعالٰی عنہما کے بارے میں ایك شبہہ کا ازالہ۔ |
٤٦٩ |
بعد زفاف اگر نکاح فسخ بھی ہوجائے تب بھی پورا مہر لازم الادا ہوتا ہے۔ |
٤٧٢ |
|
ایك وقت چار تك عورتیں رکھنے کی شرعی اجازت ہے اس سے زائد کبھی جمع نہیں ہو ں سکتی۔ |
٤٦٩ |
بعد موتِ شوہر زمانہ عدّت یا اس کے بعد کا نان ونفقہ باتفاقِ مذہب صحیح حنفی و شافعی واجب نہیں۔ |
٤٧٢ |
|
نفسِ امّارہ سختی سے دبتا ہے اور ڈھیل دینے سے زیادہ پاؤں پھیلاتا ہے۔ |
٤٦٩ |
نکاح فاسد کی معتدہ اور معتدۃ الموت کا نفقہ واجب نہیں ہوتا اگرچہ حاملہ ہو۔ |
٤٧٢ |
|
متوفٰی کی زوجہ کو مہر قطعًا ملے گا۔ |
۴۶۹ |
ناشزہ کے لئے نفقہ نہیں۔ |
٤٧٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع