دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

 

 

بابُ الکنایۃ

(طلاق کنایہ کا بیان)

 

 

 

رحیق الاحقاق فی کلمات الطلاق ١٣١١ھ

(طلاق بائن کے الفاظ کی تعداد اور ان کی تفصیل کے بیان میں)

 

بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ط

 

مسئلہ ٢٦٨:            ازبڑودہ ضلع گجرات کلاں ٹھکانہ پائیگاہ قاسم حالہ مرسلہ غلام حسین حالہ ١١ جمادی الاخری ١٣١١ھ

کیافرماتے ہیں عالم شریعت محمدی صلّی اﷲتعالٰی علیہ وسلم اس مسئلہ میں کہ ایك شخص نے ایك عورت کے ساتھ نکاح کیا،چند روز بعد اُس کے خاوند نے طلاق بائن دی جائز  یانہیں؟ عورت فاحشہ ہے خاوند نے طلاق بائن دیاجائز ہے یانہیں ؟طلاق بائن کسے کہتے ہیں؟طلاق بائن کا کیا طریقہ ہے؟طلاق بائن کس طور سے دیتے ہیں؟جس وقت چاہے خاوند اپنی عورت کو طلاق بائن دے سکتا ہے یانہیں؟ مع مہر ونام کتاب عبارت عربی ترجمہ اردو،خلاصہ تحریر فرمائیے،اس کا اجر آپ کو خداوند کریم عطا کرے گا۔بینواتوجروا۔

الجواب:

بائن وُہ طلاق جس کے سبب عورت فورًا نکاح سے نکل جائے،اگر بعد نکاح ابھی وطی وجماع کی نوبت نہ پہنچی اگرچہ خلوت ہوچکی ہوتو طلاق دی جائے بائن ہی ہوگی۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن