30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الموت ایضا کالوطی فی حق العدۃ والمھر[1]اھ ملتقطا۔ |
عدّت واجب ہوگی اگرچہ نکاح فاسد ہو،اور موت بھی وطی کی طرح ہے اس سے بھی مہر اور عدّت لازم ہوگی اھ ملتقطا (ت) |
اُسی میں ہے:
|
النفقۃ تجب للزوجۃ بنکاح صحیح ولو رتقاء اوقرناء اوکبیرۃ لاتوطأ[2] (ملخصًا) |
بیوی کے لئے نفقہ واجب ہے نکاح صحیح ہو خواہ بیوی کی شرمگاہ میں ہڈی یا غدود کی وجہ سے تنگی ہو،یا بڑھاپے کی وجہ سے جماع کے قابل نہ ہو(ملخصًا)(ت) |
اسی میں ہے:
|
یستحق الارث بنکاح صحیح لافاسد ولاباطل[3] (ملخصًا)۔واﷲتعالٰی اعلم۔ |
صحیح نکاح میں وراثت کا استحقاق ہوتا ہے فاسد یا باطل میں نہیں(ملخصًا)واﷲتعالٰی اعلم(ت) |
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع