دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

طلاق دے کر گھر میں ڈال لینے کی مختلف صورتوں کے احکام۔

٤٦٠

غیر محرم عورت کو بلا نکاح اپنے مکان میں رکھنا اور خلوت میں اس کے ساتھ ہونا فسق ہے۔

٤٦٣

دیدہ دانستہ غلط طلاق کی شہرت دینا حرام اور کارِ ابلیس ہے۔ ایسے لوگ تعزیر کے مستحق ہیں۔

٤٦٠

طلاق کے لئے مالکانہ دینے کاجورواج ہے اس کا لینا اور دینا دونوں حرام ہیں۔

٤٦٣

طلاق بائن میں بے نکاح، اور رجعی میں بعد عدت بے نکاح اور تین میں بے حلالہ عورت سے ملنا حرام قطعی، جتنے لوگ ایسے شخص کے شریك ہوں سب مرتکبِ حرام فاسق۔

۴۶۲

بطور خلع شوہر کو کچھ رقم دینا جائز ہے چاہے عورت خود دے یا اس کی طرف سے کوئی اور دے۔

٤٦٤

فاسق کی امامت ناجائز ہے۔

٤٦٢

بکر نے لاعلمی میں غیر کی منکوحہ سے نکاح کیا تو گنہگار نہیں۔

٤٦٤

جو فاسق کو امامت پر برقرار رکھےگا گنہگار ہوگا۔

٤٦٢

منکوحہ غیر سے لاعلمی میں نکاح کرنے والے کی اولاد کا نسب اسی ناکح سے ثابت ہوگا۔

٤٦٤

فاسق قضاءِ شرعی کے عہدہ کا مستحق نہیں ہوتا۔

٤٦٢

خاوند والی عورت سے علم رکھنے کے باوجود نکاح کیا یا لاعلمی میں کیا اور علم آنے پر اس کو چھوڑا نہیں تو یہ زانی ہے۔

٤٦٤

فاسق کی تقلید ناجائز اور اس کا مقلد گنہ گار ہے۔

٤٦٢

کسی شخص نے خاوند والی عورت سے جان بوجھ کر نکاح کیا تو اولاد شوہر اوّل کی ہوگی۔

٤٦٤

قضاء عرف یعنی نکاح خوانی کا عہدہ بھی فاسق کو تفویض نہ کرنا چاہئے۔

٤٦٢

غیر منکوحہ سے نکاح کرنے والے کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے پڑھ لی تو پھیرنی واجب ہے۔

٤٦٤

نکاح خاص امرِ دین ہے اور عمر بھر صدہا احکامِ دینیہ اس پر متفرع ہوتے رہتے ہیں۔

٤٦٢

طلاق بائن غیر مغلظہ کی صورت میں شوہر سے عدت کے اندر بھی نکاح ہوسکتا ہے اور دوسرے سے بعد عدت۔

٤٦٥

فاسق کا امورِ دینیہ میں کُچھ اعتبار نہیں، نہ اس پر کسی بات میں اطمینان۔

٤٦٢

طلاق بائن ہوتے ہی عورت خود مختار ہوجاتی ہے شوہر اول سے نکاح پر مجبور نہیں ہو سکتی۔

۴۶۵

کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دے کر اپنی مطلقہ سالی سے نکاح کرلے تو کیا حکم ہے۔

٤٦٢

حلالہ سے بچنے کے لئے مرتد ہونے سے ارتداد کا گناہ الگ رہا اور پھر مسلمان ہونے کے بعد حلالہ بھی ضروری ہے۔

٤٦٦


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن