دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ ایں حکم از کجا آوردند واجماع بروئے چرانمودند واگر خلافش کند وحکم یك طالق دہد مواخذہ خواہد شد یانہ چرا؟

نہیں تو حضرت عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ کہاں سے یہ حکم لائے اور اس پراجماع کیوں ہُو،اگر کوئی ان مذکورہ تین کو ایك طلاق قرار دے تو مواخذہ ہوگا یانہیں تو کیوں ؟

الجواب:

(١)مالك سہ طلاق نہ شود ہر چہ باقی ماندہ است ہموں بدست اوست۔واﷲتعالٰی اعلم۔

(٢)خلافش نہ کند مگر مخالف سواداعظم وحکمِ عمر حکمِ خداست قال اﷲتعالٰی وَمَاۤ اٰتٰىکُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوۡہُ ۚ وَمَا نَہٰىکُمْ عَنْہُ فَانۡتَہُوۡا ۚ[1]،وقال صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم علیکم بسنتی وسنۃ الخفاء الراشدین وعضواعلیھا بالنواجذ [2]،وقال صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم اقتدوا بالذین من بعدی ابی بکر وعمر[3] امّا آنکہ از کنا آور د ا از انجا آوردہ کہ حق سبحٰنہ ہم در حق عمر فرمودہ لَعَلِمَہُ الَّذِیۡنَ یَسْتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ مِنْہُمْ ؕ[4]۔ واﷲ تعالٰی  اعلم

 

(١)تین طلاقوں کا مالك نہ ہوگا بلکہ باقیماندہ طالق کامالك رہے گا۔واﷲتعالٰی اعلم۔

(٢)حضرت عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ کے فیصلہ اور اس پر اجماع کی مخالفت صرف سواد اعظم کی مخالف ہی کرے گا،کیونکہ عمررضی اﷲتعالٰی عنہ کے فیصلہ اور اس پر اجماع کی مخالفت صرف سواد اعظم کا مخالف ہی کرے گا،کیونکہ عمر فاروق کا حکم اﷲ تعالٰی کی ترجمانی ہے اﷲتعالٰی نے فرمایا:"جو کچھ سنّت اور خلفائے راشدین کی سنّت کو لازم پکڑو اور اس پر مضبوطی سے قائم رہو۔"اور حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام نے فرمایا:میرے بعد ابوبکر اور عمر رضی اﷲتعالٰی عنہماکی پیروی کرو۔"لیکن یہ کہ عمر فاروق حکم کہاں سے لائے،تو وہاں سے لائے جہاں اﷲتعالٰی نے عمر فاروق رضی اﷲتعالٰی عنہ کے متعلق فرمایا ہے حکم کو معلوم کرلیں گے وُہ لوگ جو استنباط کریں تم سے۔واﷲتعالٰی اعلم(ت)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ٥٩/٧

[2] سُنن ابن ماجہ باب اتباعِ سنت الخفاء الراشدین المہدیین ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص٥

[3] مسند احمد بن حنبل حدیث حذیفہ بن الیمان عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم بیروت  ٥/٣٨٢

[4] القرآن ٤/٨٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن