30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
گواہ عادل نہ ہوں اور عورت کے سامنے طلاق نہ ہو تو عورت شوہر سے حلف لے اگر قسم کھاکر طلاق سے انکار کردے تو عورت خود کو اس کی زوجہ سمجھے، اور عورت کے سامنے طلاق دے کر مُکر گیا اور گواہ نہ ہوں تو عورت ہرممکن صورت سے اس سے چھٹکارا حاصل کرے۔ |
٤٢٣ |
جاہلوں سے فتوٰی لینا حرام اور مخالفانِ دین کی طرف رجوع کرنا سخت اشد حرام ہے۔ |
٤٢٦ |
|
جو مطلقہ ثلاثہ تین طلاق دینے والے شوہر سے کسی طور پر چھٹکارا حاصل کرنے پر قادر نہیں اور بالکل بے بس ہے وُہ کبھی بھی اپنی خواہش سے اس کے ساتھ زن وشور کا برتاؤ نہ کرے نہ اس کے مجبور کرنے پر اس سے راضی ہو پھر وبال صرف شوہر پرہے۔ |
٤٢٤ |
عورت پر جب طلا ق بائن پڑگئی عورت نکاح سے نکل گئی اب شوہر کو رجعت کا کچھ اختیار نہ رہا۔ |
٤٢٧ |
|
خطوط سے طلاق کا ثبوت، شوہر کے اقرار یا گواہانِ عادل کی گواہی پر موقوف ہے۔ |
٤٢٤ |
"تو میرے پاس سے چلی جا"حالتِ مذاکرہ میں بھی نیت طلاق کی ضرورت ہے۔ |
٤٢٧ |
|
ثبوت تحریر کے بعد، وقت تحریر سے طلاق مانی جائے گی اور عدت کے اندر جتنی بار خط آیا سب جدید طلاقیں مانی جائیں گی ۔ |
٤٢٤ |
"تجھ کو اختیار ہے جو چاہے کر"حالتِ مذاکرہ میں نیتِ طلاق کی ضرورت نہیں۔ |
٤٢٧ |
|
تاسیس اولٰی ہے بنسبت تاکید کے۔ |
٤٢٥ |
صریح کے بعد بائن طلاق دی تو وہ صریح بھی بائن ہوجائے گی۔ |
٤٢٧ |
|
طلاق صریح غیر کو لاحق ہوجاتی ہے۔ |
٤٢٥ |
عدت اسی وقت سے لی جائےگی جب سے طلاق بائن دی اگرچہ حالت حیض میں دی ہو۔ |
٤٢٧ |
|
اگر بعض خطوط سے یہ پتا چلے کہ پہلے کے طلاق کی خبر دے رہا ہے تو اس کو انشاء نہ قرار دیں گے۔ |
٤٢٥ |
تمام احکامِ عدت وقتِ طلاق سے ثابت ہوجائیں گے۔ |
٤٢٧ |
|
اگربذریعہ خط طلاق دینے والا منکر ہو اور شہادت کافیہ نہ ہو تو اصلًا ثبت طلاق نہ ہوگا۔ |
٤٢٥ |
جس حیض میں طلاق دی وُہ عدت میں شمار نہ ہوگا بلکہ اس کے بعد تین حیض کامل درکار ہوں گے۔ |
٤٢٧ |
|
شان خط ملنا کوئی حجت شرعیہ نہیں۔ |
٤٢٥ |
طلاق بائن پڑتے ہی مہر واجب الاداء ہوگیا |
۴۲۷ |
|
اگر بذریعہ خط طلاق دے کر انکار کرنے والا اگر اس انکارمیں جُھوٹا ہے تو اس کا لینے والاخدا ہے، عورت اس وبال سے پاك اور جُداہے۔ |
٤٢٦ |
طلاق دے کر میاں بیوی دونوں منکر ہوجائیں تو باہم تعلقات حرام اور جماع زنا ہے۔ |
٤٢٧ |
|
|
|
طلاق کی گواہی کےلئے دعوٰی ضروری نہیں کوئی دعوٰی نہ کرے تو گواہوں پر فرض ہے کہ معاملہ قاضی کے سامنے پیش کریں۔ |
٤٢٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع