30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
"واسطہ نہیں رہا"کنایہ ہے،سابقہ دو صریح طلاقیں وقوعِ طلاق کا قرینہ بن جائیں گی۔ |
٤١٦ |
طلاق کو شرائط پر موقوف کیا شرائط نہ پائے گئے طلاق واقع نہ ہوئی۔ |
٤٢٠ |
|
شوہر نے کاتب سے کہا دستبرداری کی تحریر لکھ دو، اس نے تین طلاقیں لکھ دیں سُن کر اُنہیں عورت کے پاس بھیج دیا، تین طلاقیں واقع ہوگئیں۔ |
٤١٨ |
عورت طلاق کی دعویدار ہے گواہی میں اس کے بھائی ہیں اور شوہر غائب ہے، ناکح کا دل عورت کے بیان پر جمے اور عدت گزرچکی ہوتو نکاح کرسکتاہے۔ |
٤٢١ |
|
ثبوتِ خط کے لئے اس کا اقرار یا گواہاں عادل کی شہادت درکار ہے۔ |
٤١٨ |
آج کل عادل شخص کا ملنا دشوار ہے۔ |
٤٢١ |
|
قرائن سے یہ ثابت نہیں کیا جاسکتا ہے کہ خط فلاں کا ہے۔ |
٤١٩ |
عادلہ عورت کا صرف اتنا بیان ہی کہ مجھے طلاق ہوگئی اور عدت گزرگئی جوازِ نکاح کے لئے کافی۔ |
٤٢١ |
|
خط مشابہ خط اور خاتم مشابہ خاتم ہوسکتی ہے۔ |
٤١٩ |
طلاق کے ایك گول مول سوال پر تنبیہ۔ |
٤٢٢ |
|
عورت کو شوہر کی تحریر ہونے کا اعتبار ہے،اور وُہ انکار نہ کرے تو اس کے موافق عمل کرسکتی ہے۔ |
٤١٩ |
تحریری طلاق میں شوہر کا اقرار یا گواہانِ عادل سے اس کاثبوت ضروری ہے۔ |
٤٢٢ |
|
شوہر نے کہا"تجھے تین طلاق اگر کوئی بات پوشیدہ رکھی"۔"رکھی"میں دو احتمال ہیں ہائے مجہولہ ومعروفہ۔ اول میں اس قول کے بعد کچھ چھپائے گی طلاق پڑے گی، اور ثانی میں چھپایا ہو تو اسی وقت پڑگئی۔ |
٤١٩ |
طلاق نامہ میں شوہر کا یہ لکھنا کہ میں نے عدت معاف کی، جاہلانہ بات ہے، اس سے عدّت ساقط نہیں ہوتی۔ |
٤٢٣ |
|
فارغ خطی باقاعدہ لکھا کہ میں فلاں ابن فلاں اپنی زوجہ فلاں کو طلاق دیتا ہوں، تو اگرچہ زوجہ کو اس کی اطلاع نہ دی طلاق واقع ہوگئی۔ |
٤١٩ |
دورانِ عدت عورت سے نکاح باطل ہے۔ |
٤٢٣ |
|
معاہدوں میں دستاویز کا لکھنا حسبِ عرف معاہدے کی تمہید ہوتا ہے نہ کہ تنفیذ۔ |
٤٢٠ |
محلل جب تك نکاح صحیح کے بعد وطی نہ کرے عورت شوہر اوّل کے لئے حلال نہیں ہوتی۔ |
٤٢٣ |
|
المشروط عرفًا کالمشروط لفظًا۔ |
٤٢٠ |
نکاح فاسد وموقوف حلالہ کےلئے کافی نہیں نکاح نافذضروری ہے۔ |
٤٢٣ |
|
عورت سے شوہر نے کہا"تُو مہر معاف کردے تو میں طلاق دوں"۔ اس نے مھر معاف کردی لیکن شوہر نے طلاق نہ دی۔ مہر معاف نہ ہوا۔ |
٤٢٠ |
گواہوں کے سامنے طلاق دی، اب انکاری ہے، اگر گواہ عادل ہوں اس کا انکار نہ سنا جائے گا۔ |
٤٢٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع