دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اٹھاون عــــہ ہوجائیں گی،

ان سب کا حکم چار اصل کلی سے نکل سکتا ہے:

اوّل زن غیر مدخولہ تفریق طلاق کی صلاحیت نہیں رکھتی یعنی غیر مدخولہ کو یُوں کہے کہ اس پر دو٢ طلاقیں یا اس پر تین طلاق، جب تو اس پر دو٢ یا تین طلاقیں ہوں گی اور اگر دو یا تین یو ں کہا کہ تجھ پر طلاق تجھ پر طلاق،تو ایك ہی طلاق ہوکر نکاح سے نکل جائے گی باقی لغوجائیں گی۔

دوم مدخولہ جمعًا وتفریقًا ہر طرح تین طلاق رك کی صالحہ ہے زیادہ کی نہیں کہ تین٣سے آگے طلاق ہی نہیں،تو جس مدخولہ کو کبھی ایك طلاق دے چکا تھا اب اُسے دو٢ سے زائد نہیں دے سکتا اور جسے وُہ دو٢ دے چکا اس پر ایك سے زیادہ نہیں ڈال سکتا،اگر زیادہ دے گا باقی لغو ہوجائیں گی۔

سوم کلام جب تك مؤثر بن سکے گا لغو نہ ٹھہرائیں اگے،اور ایسا دعوٰی جس میں کوئی حصّہ کلام کا لغو جاتا ہوتسلیم

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

یا دونوں کو ایك ایك دے چکا تھا یادو٣دویا ایک٤سادہ دوسری کو ایك یا ایک٥سادہ دوسری کو دو یا ایک٦کو ایك دوسری کو دو٢،اورایك مدخولہ دوسری غیر مدخولہ میں تین ٣ صُورتیں ہیں کہ وہ١مدخولہ سادہ ہو یا ایک٢پاچکی ہو یا دو٣،تو یہ نوہوئیں اور دسویں١٠وُہ کہ دونوں غیر مدخولہ،ان دسوں پر محتمل ہے کہ ایك کی تخصیص کرے یا دونوں کو دینی کہے بیس٢٠ہوئیں'ان بیسوں ٢٠پر احتمال ہے کہ لفظ دو٢ بار کہا یا تین ٣بار،چالیس٤٠ ہوئیں الخ

عــــہ:اس لئے کہ ان دس١٠ صورتوں میں چھ٦ صورتیں اختلاف حال زوجہ کی ہیں یعنی چوتھی سے جس میں ایك سادہ اور دوسری کو ایك ہوچکی ہے نویں ایك مدخولہ اور دوسری غیر مدخولہ ہے اور چار٤ صورتیں دسوں١٠ سے متعلق ہونے والی ہیں،دو٢کی تخصیص دو کی تقسیم،تین کی تخصیص تین کی تقسیم،ان صورتوں سے ان چار شکلوں میں جن میں حال زوجتین متفق ہے کوئی اختلاف نہ پڑے گا جس کی چاہو تخصیص مان لو یا تین قسم کی تقسیم جس پر طلاق چارہودو اور دوسری پر ایك واقع مان لو حکم ایك ہی رہے گا جس کی چاہو تخصیص مان لو یا تین قسم کی تقسیم جس پر طلاق چاہو دو اور دوسری پر ایك واقع مان لو حکم ایك ہی رہے گا،لہذا یہ چاروں ٤ چار٤ سے مل کر سولہ١٦ ہی ہُوئیں،اور اسی طرح ان چھ٦ صوراختلاف حالین میں تقسیم دو سے کوئی فرق نہ آئے گا ہر ایك پر ایك پڑے گی اور بیشك وُہ دونوں ایك حال کی ہوں ایك پڑنے کی ضرور صالحہ ہیں ورنہ اس کے نکاح ہی میں نہ ہوتیں،یہ چھ٦ طلاق چھ٦ہی رہیں،سولہ١٦ اور چھ٦بائیس٢٢،مگر بحالتِ تخصیص دو٢ یا سہ٣،یہ چھ ٦مختلف الحکم ہوں گی کہ تخصیص ٢یا ٣اس عورت سے کی یا اس سے تقسیم،تین ٣ میں دو٢ اس پر مانیں اور ایك اس پر،بالعکس تو یہ چھ٦ یہاں آکر بارہ ١٢ ہوئیں اور تین٣ صور تخصیص دو٢و سہ٢وتقسیم سہ٣ سے ضرب کھاکر چھتیس٣٦ بائیس٢٢ اٹھاون۵۸،واﷲتعالٰی اعلم ۱۲منہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن