دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

شیخ الاسلام عن اشارۃ محمد انہ یملك الصرف الی واحدۃ ان اراد فقط افاادانہ یملك التفریق ان شاء والثلاث والاربع والاثنان فی ذلك سواء ولیس قولہ طلقت طلقت طلقت أوامرأتہ طالق امرأتہ طالق امرأتہ طالق کقولہ طلقت امرأتی ثلاثا،او امرأتی طالق ثلاثا فان ھنا قد افھم المغلظۃ فلایملك التخفیف بالتفریق مع ان المروی عن الامام فیہ ایضا خیار التفریق غیر انہ تقع علی کل منھن واحدۃ بائنۃ لئلایلغٰی وصف الاصل فی ردالمحتار رأیت بخط شیخ مشائخنا السائحاتی عن المنیۃلوکان الرجل ثلاث نساء فقال امرأتی ثلاث تطلیقات یقع ثلاث لکل واحدۃ وعندابی حنیفۃ رضی اﷲتعالٰی عنہ لکل واحدۃ منھن طلاق بائن وھو الاصح ١[1]اھ اقول: ای الا اذابین وعین احدٰھن فعلیھا الثلاث

دلیل بزازیہ کی گزشتہ عبارت شیخ الاسلام سے منقول کہ امام محمد نے اس میں اشارہ فرمایا کہ خاوند کو ایك ہی بیوی پر دونوں طلاقوں کو صرف کرنیکا اختیار ہے اگر چاہے تو واضح ہُوا کہ انہوں نے افادہ کیا کہ خاوند اگر چاہے تو ان طلاقوں کو اپنی متعدد بیویوں پر متفرق کرسکتا ہے اس میں بیویوں کی تعداد دو٢ یا تین چار ہونے میں کوئی فرق نہیں،اور خاوند کا"میں نے طلاق دی"میں نے طلاق دی"یا یوں"میری بیوی طلاق والی ہے"تین بارکہنا،اس کاحکم وُہ نہیں جو"میں نے بیوی کو تین طلاقیں دیں"یا"میری بیوی تین طلاقی والی ہے"کا حکم ہے کیونکہ آخری دونوں الفاظ میں طلاق مغلظ مفہوم ہوتا ہے،تو اب اس مغلظہ کو متعدد بیویوں پر تقسیم کرکے مخفّفہ نہیں بناسکتا(لہذا یہ تین ایك ہی بیوی کےلئے قرار پائیں گی)حالانکہ امام سے اس مسئلہ میں بھی مروی ہے کہ انہوں نے یہاں بھی تفریق کا اختیار خاوند کو دیاہے صرف اس میں یہ بات فرمائی کہ ہر ایك بیوی کو ایك طلاق بائنہ ہوگی تاکہ اصل طلاق کا وصف لغو نہ جائے۔ردالمحتار میں ہے کہ میں کہ میں نے شیخ المشائخ سائحاتی کے خط میں دیکھا انہوں نے منیۃ الفقہاء سے نقل کیا کہ اگر ایك شخص کی تین بیویاں ہوں اور وُہ کہے"میری بیوی کو تین طلاقیں ہیں"تو اس کی تینوں بیویوں میں سے ہر ایك کو تین تین طلاقیں واقع ہونگی،اور امام ابو حنیفہ رضی اﷲتعالٰی عنہ کے نزدیك ہر ایک

 


 

 



[1] ردالمحتار باب طلاق غیرالمدخول بھا داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٥٩

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن