30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تین طلاقیں ایك ساتھ ہوں یا متفرق، ان کے بعد بغیر حلالہ عورت جائز نہیں۔ |
٤٠٧ |
نکاح میں حلالہ کی شرط لگانا گناہ ہے اور بے شرط لگائے دل میں ارادہ ہوتو اس پر اجر کی اُمید ہے۔ |
۴۰۹ |
|
مطلقہ حائضہ کی عدت۔ |
٤٠٨ |
حدیث لعن اﷲ المحلل والمحلل لہ 'کامطلب۔ |
٤٠٩ |
|
مطلّقہ صغیرہ اور آئسہ کی عدّت۔ |
٤٠٨ |
ایك بار میں تین طلاق باجماعِ ائمہ تین ہیں۔ |
٤١٠ |
|
مطلقہ حاملہ کی عدت۔ |
٤٠٨ |
ایك مجلس میں تین طلاق کے بعد حلالہ ضروری ہے۔ |
٤١٠ |
|
کفو کسے کہتے ہیں۔ |
٤٠٨ |
مسئلہ طلاقِ ثلاثہ درمجلس واحد پر اجماع کی تحریر۔ |
٤١٠ |
|
غیر کفو میں عورت کا نکاح کس صورت میں جائز اور کس صورت میں ناجائز ہے۔ |
٤٠٨ |
پوسٹ کارڈ پر تین طلاق ایك ساتھ لکھی تین واقع ہوگئیں۔ |
٤١٣ |
|
نکاح کے لئے قاضی یا وکیل یا برادری کے لوگوں کی ضرورت نہیں۔ |
٤٠٨ |
تحریری طلاق میں عورت کا حاملہ ہونا یا کسی کو وکیل نہ بنانا منافی طلاق نہیں۔ |
٤١٣ |
|
مرد عورت دو٢ گواہوں کے سامنے ایجاب وقبول کرلیں نکاح ہوجائے گا۔ |
٤٠٨ |
کوئی تحریر بے شہادت یا اقرار کا تب مسلّم نہیں ہوسکتی اگرچہ خط اسی کا معلوم ہوتاہو۔ |
٤١٥ |
|
نکاح ثانی کےلئے مرد کو پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ |
٤٠٨ |
خط خط کے مہر مہر کے مشابہ ہوسکتی ہے۔ |
٤١٥ |
|
عدت ختم ہونے سے پہلے نکاح کرلیا تو یہ نکاح نہیں نرا حرام ہوا۔ |
٤٠٨ |
تحریر سے طلاق اس وقت پڑتی ہے کہ شوہر کو اقرار ہو کہ تحریر میری ہے۔ |
٤١٥ |
|
دورانِ عدّت نکاح کرنیوالے سے عورت کو فورًا جُدا کردیا جائے، اگر نہ مانے تو اسے برادری سے خارج کردیا جائے۔ |
٤٠٨ |
طلاق کی گواہی میں شوہر اگر موجود ہوتو اس کی طرف اشارہ کرکے اور موجود نہ ہو تو باپ دادا کے نام کا ذکر ضروری ہے، بے اس کے گواہی ناقص۔ |
٤١٥ |
|
ایك شخص نے کسی عورت کو رکھا اب اس کی بیٹی کو رکھتا ہے تو وُہ اس پر ضرور حرام ہے چاہے بلانکاح رکھے یا نکاح کرسکے۔ |
٤٠٨ |
طلاق میں زبان سے کہنا ضروری نہیں تحریر کافی ہے جبکہ بلاجبر واکراہ شرعی ہو۔ |
٤١٦ |
|
حرامکارمردوعورت سے برادری والوں کومکمل مقاطعہ کر نا ضروری ہے۔ |
٤٠٨ |
الکتاب کالخطاب ۔ |
٤١٦ |
|
|
|
طلاق دی چھوڑدیا، صریح طلاق کے الفاظ ہیں۔ |
٤١٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع