دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

رضا بالحرام حرام بلکہ بعض دفعہ کُفر ہوتی ہے۔

٣٩٨

مطلقہ مغلظہ سے دورانِ عدّت وطی کرنیوالے پر حد جاری ہوگی۔

٤٠٠

حلالہ بغیر وطی زوج ثانی صحیح نہیں۔

٣٩٨

ایك بہن کی عدت میں دوسری بہن سے نکاح حرام وباطل ہے۔

٤٠١

میاں بیوی میں اصلاح اور مشکل کشائی کی نیت سے کسی حلالہ پر راضی کرنا باعثِ اجر وثواب ہے۔

٣٩٩

صرف طلاق کا سُن کر عدت میں نکاح پڑھادینے والے گنہگار ہیں ان پر توبہ فرض ہے۔

٤٠١

جھوٹی باتیں کہہ کر حق کو ناحق یا ناحق کو حق بنانا یہودیوں کی خصلت ہے۔

٣٩٩

سیّد علی ترمذی کی طرح منسوب کی گئی کتاب ارشادالطالبین کی عبارت کے بارے میں سوال۔

٤٠١

رسم باطل کی پیروی کے لئے حلال وحرام کی پروا نہ کرنا کافروں کی عادت ہے۔

٣٩٩

جاہلوں سے ذات وصفات کے دقیق مسائل پُوچھنا ناجائز ہے۔

٤٠٣

لڑکے اور لڑکی کو جب آثار بلوغ ظاہر ہوں تو اس وقت سے وُہ بالغ ہیں اوراگر آثارِ بلوغ ظاہر نہ ہوں تو پندرہ برس عمر پوری ہونے پر بالغ سمجھے جائیں گے۔

٣٩٩

جو کسی مسلمان کےلئے چاہے کہ کافر ہوجائے اس کے ہونے سے پہلے وُہ خود کافر ہوگیا۔

٤٠٣

بالغ کو اپنے نکاح میں ولی کی اصلًا ضرورت نہیں۔

٣٩٩

مرتدہ اور مرتد کا نکاح جہاں بھر میں کسی سے نہیں ہوسکتا جس سے ہوگا محض زناء ہوگا۔

٤٠٣

بالغہ کو اپنے نکاح میں ولی کی ضرورت نہیں جبکہ نکاح کفو سے ہو یا غیر کفو سے ہو مگر اس کا کوئی ولی ہو ورنہ جب تك ولی قبل نکاح اس غیر کفو کو غیر کفو جان کر صریح اجازت نہ دے گا بالغہ کا نکاح صحیح نہ ہوگا۔

٣٩٩

عورت مرتدہ ہوجائے تو حلالہ سے چھٹکارا نہیں مسلمان ہوگی تو پھر حلالہ کی ضرورت ہوگی۔

٤٠٣

مسئلہ شرعیہ محلِ استہزا نہیں ہوتا، ایسا کرنے والا گنہگار ہے اس پر توبہ فرض ہے۔

٣٩٩

حکم علی ترمذی کا نہیں محمّد مدنی کا ہے۔

 

اقرار طلاق سے طلاق واقع ہوجاتی ہے۔

٤٠٠

ایك جلسہ میں تین طلاقوں کو ایك ماننا جمہور اسلام کے خلاف ابن قیّم ظاہری کا مذہب ہے۔

٤٠٤

تین طلاق کے بعد عورت ہمیشہ کے لئے حرام ہوجاتی ہے جب تك حلالہ نہ ہو۔

٤٠٠

سیّدنا فاروق اعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ کی شان اقدس میں کلماتِ گستاخی بکنے والا کُھلا رافضی ہے۔

٤٠٤

عورت کو تین طلاق دے کر عدّت میں وطی کرنا زناء خالص ہے جبکہ اس کی حُرمت کا علم ہو۔

٤٠٠

تین طلاق کے بعد عورت بغیر حلالہ جائز نہیں۔

٤٠٦

مسلمانوں کو حرام کار مرد وعورت سے مقاطعہ کرنا لازم ہے۔

۴۰۰

آیت کریمہ الطّلاق مرّتٰن کاشان نزول۔

٤٠٧


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن