دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

امّ المومنین سیّدہ عائشہ صدّیقہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کی عمر شریف بوقتِ نکاح کیا تھی۔

٣٩٠

وہابیہ محمد بن اسحاق کے مقلد ہیں اور انہوں نے امیر المومنین حضرت عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ پر صریح تبرّا لکھے ہیں۔

٣٩٦

بغیر ولی کے نابالغہ کا اشارۃً یا خود زبان سے صراحۃً ایجاب وقبول کرنا کافی نہیں۔

٣٩٠

امام مالك اور امام ہشام بن عروہ تبع تابعین سے ہیں اور امام بخاری سے علمِ حدیث وعلمِ فقہ میں بدرجہا افضل ہیں۔

٣٩٦

بالغ شوہر نے عورت کو طلاق دی، یہ واقع ہے عورت راضی ہو یا ناراض ۔

٣٩٠

ابن اسحٰق دجّال وکذّاب ہے۔

٣٩٦

خلوت ہوچکی تو عدّت واجب، حیض والی کے لئے تین حیض، ورنہ تین ماہ۔ اگر خلوت نہیں ہوئی تو عدت لازم نہیں۔

٣٩١

طلاق کے شرعی گواہ موجود ہوں تو شوہر کے قول قسم کسی کا اعتبار نہیں۔

٣٩٦

بے اضافت طلاق میں نیت شرط ہے، بے نیت کہے گا طلاق نہ ہوگی۔

٣٩٢

عورت طلاق ثابت نہ کرسکے اور بیقین جانتی ہو کہ طلاق دی ہے تو جس طرح ممکن ہو شوہر سے چھٹکارا حاصل کرلے۔

٣٩٦

"جا، طلاق طلاق طلاق دادم"اگر قسم کھا کر کہہ دے دونوں سے نیتِ طلاق نہ تھی مان لیں گے۔ اگر دونوں پر قسم نہ کھائے یا دوسری بات پر قسم سے انکارکردے تو تین طلاقیں واقع ہوگئیں۔ اگر دوم پر حلف لے کہ"طلاق دادم"بہ نیت نہ تھا اور"جا"پر قسم نہ لے تو حاکم تین طلاق کا حکم دے گا۔

٣٩٢

باجماع ائمہ اربعہ ایك مجلس کی تین طلاقیں تین ہیں

٣٩٧

دھمکی کی نیت سے طلاق دی واقع ہے۔

٣٩٥

ایك مجلس میں تین دے کر رجعت کی نیت جائز نہیں۔

٣٩٨

صریح لفظ محتاجِ نیت نہیں ہوتا۔

٣٩٥

بنیت حلالہ عورت کابغیر اذنِ ولی کفو میں نکاح کرلینا صحیح ہے۔

٣٩٨

ثقہ گواہوں سے طلاق کا ثبوت ہوتو شوہر کے انکار کا اعتبار نہیں۔

٣٩٥

شوہر ثانی کی طلاق کے بغیر بنیت حلالہ نکاح کرنیوالی کسی اور سے نکاح نہیں کرسکتی۔

٣٩٨

ایك مجلس میں تین طلاقوں کا ایك ہونا، چاروں اماموں کے مذہب کے خلاف ہے۔

٣٩٥

مطلقہ مغلظہ کو شوہر ثانی نے صحبت کئے بغیر طلاق د ے دی تو شوہر اوّل کے لئے حلال نہ ہوئی۔

٣٩٨

وہابیہ کا قدیمی داب۔

٣٩٥

طلاق کے بغیر عورت کا نکاح کسی اور سے کرنیوالے یا بلاصحبت شوہر ثانی کے طلاق دینے کی صورت میں شوہر اوّل سے نکاح کرانے والے زناء کے دلال ہیں۔

٣٩٨


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن