دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

عنھما فجاء رجل فقال انہ طلق امرأتہ ثلثا قال فسکت حتی ظننت انہ رادھا الیہ ثم قال ایطلق احدکم فیرکب الحموقۃ ثم یقول یا ابن عباس یا ابن عباس فان اﷲ عزّوجل قال ومن یتق اﷲیجعل لہ مخرجا عصیت ربك وبانت منك امرأتک،ثم ذکر ادلتہ بروایۃ لامؤطاعن ابن عباس وابی ہریرۃ معا ومثلہ عن ابن عمرقال وروی ایضاعن عبد اﷲ بن عمروبنن العاص واسند عبدالزاق عن علقمۃ عن ابن مسعود و وکیع عن امیرالمؤمنین علی وامیر المومنین عثمان بن عفان وقد قدمہ عن امیر المومنین عمرو اوردہ بروایۃ ابن ابی شیبۃ والدار قطنی عن ابن عمر عن البنی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم وذکرہ فی اٰخر

پاس موجود تھا تو ایك شخص آیا اور کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں،مجاہد کہتے کہ حضرت ابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہ کچھ دیر خاموش رہے تو میں نے خیال کیا کہ شاید ان عباس سائل کو بیوی واپس کردیں گے،تو کچھ دیر بعد آپ نے فرمایا تم میں سے بعض لوگ بیوی کو طلاق دیتے ہوئے حماقت سے کام لیتے ہیں اور پھر اے ابن عباس اے ابن عباس کہتے ہیں،تو یاد رکھو اﷲتعالٰی نے فرمایا:جو شخص اﷲتعالٰی سے ڈرتا ہے تو اﷲتعالٰی اس کے لئے کوئی سبیل پیدا فرمادیتاہے،جبکہ تو نے اﷲ تعالٰی کی نافرمانی کی ہے تیری بیوی تجھ سے لاتعلق ہوچکی ہے۔اسکے بعد فتح القدیر نے اس پر دلائل ذکر کئے۔مؤطا کے حوالہ سے ابن عباس اور ابن مسعود رضی اﷲتعالٰی عنہما کی روایت ذکرکیں جیسا کہ ابوداؤد نے ابن عباس اورابوہریرہ رضی اﷲتعالٰی عنہما سے اکھٹی روایت کی،اس طرح کی روایت ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ذکر کی،اور کہا کہ عبداﷲبن عمر بن العاص رضی اﷲتعالٰی عنہ سے بھی مروی ہے،اور انہوں نے کہا کہ عبدالرزاق نے علقمہ عن ابن مسعود رضی اﷲتعالٰی عنہ،اور وکیع عن امیرالمومنین عمر فاروق عثمان بن عفان رضی اﷲتعالٰی عنہم سے سند ذکر کی،اور قبل ازیں فتح القدیر نے امیرالمومنین عمر فاروق رضی اﷲتعالٰی عنہم سے روایت ذکر کی اور انہوں نے ابن ابی شیبہ اور دار قطنی کی روایت بھی ابن عمر رضی اﷲتعالٰی عنہ کے ذریعہ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام سے بیان کی۔اور اسی کو انہوں نے کلام کے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن