30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
غیر مدخولہ ایك ہی طلاق سے نکاح سے باہر ہوجاتی ہے۔ |
٣٨٢ |
لوگ کسی کے اصرار کو بھی جبر سمجھتے ہیں حالانکہ یہ جبر نہیں اگر ایسے جبر سے نشہ کی چیز پی اور اس نشہ میں طلاق دے دی تو بالاتفاق طلاق ہوجائے گی۔ |
٣٨٦ |
|
طلاق کے جُھوٹے اقرار سے طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ |
٣٨٣ |
کسی نے قتل یا قطع عضو کی دھمکی دے کر یا ہاتھ پاؤں باندھ کر شراب پلادی اس نشہ میں طلاق دی واقع نہ ہوگی۔ |
٣٨٦ |
|
کچہری نے شوہر کو نوٹس دیاکہ ایك ہفتہ کے اندر اپنی عورت کو اگر نہ لے گئے تو تین طلاق۔اس سے کچھ نہ ہوگا۔ |
٣٨٣ |
جبرًا طلاق دلوائی، استثناء یا کلمہ نفی آہستہ کہا کہ مکرہ نہ سُن سکا قضاءِ طلاق ہی ہے دیانۃً طلاق نہیں۔ |
٣٨٧ |
|
صرف گھبراہٹ کا نام جنون نہیں، اس عالم میں طلاق دے گا واقع ہوجائے گی۔ |
٣٨٣ |
جبر واکراہ کی طلاق سے بچنے کا حیلہ۔ |
٣٨٧ |
|
عقل زائل نہ ہو تو غصّہ کی حالت میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے، ایسی تحریر سے بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ |
٣٨٣ |
مجنون نہ خود طلاق دے سکتا ہے نہ اس کی طرف سے اس کا ولی۔ |
٣٨٧ |
|
جنون کے ثبوت کےلئے گواہان عادل یا پہلے بھی جنون طاری ہوتا ہے۔ |
٣٨٤ |
شوہر موجود نہ ہو اور عورت بیقین جانتی ہوکہ شوہر طلاق دے چکا ہے تو عدّت کے بعد نکاح کرسکتی ہے۔ لیکن واپس آکر اگر شوہر نے انکار کیا تو گواہوں کے ذریعہ ثابت کرنا ہوگا۔ |
٣٨٨ |
|
گواہان عادل سے جنون ثابت ہوتو طلاق واقع نہ ہوگی ۔ |
٣٨٥ |
تین طلاق سے عورت مغلظہ قابلِ حلالہ ہوجاتی ہے، ایسی عورت سے طالق کی ہمبستری زنا ہے، اگر مسئلہ جانتے ہوئےایسا کیا تو زانی، اولاد ولدالزناء اور ترکہ پدری سے محروم ۔ اور ایسا شخص قابلِ خلافتِ وسجادہ نشینی نہیں۔ |
٣٨٩ |
|
جس کے بارے میں معلوم ومشہور ہو کہ غصہ آتا ہے توعقل جاتی رہتی ہے، اس کی طلاق بھی اس عالم میں واقع نہ ہوگی۔ |
٣٨٥ |
حلالہ کی صورت کیا ہے۔ |
۳۸۹ |
|
جبر واکراہ کے ساتھ بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ |
٣٨٥ |
نابالغہ اور نابالغ کا نکا ح بذریعہ ولی کے ہوسکتا ہے |
۳۹۰ |
|
نکاح شیشہ ہے اور طلاق سنگ ۔ شیشہ پر پتھر خوشی سے پھینکے یاجبر سے یا خود ہاتھ سے چھٹ پڑے شیشہ ہر طرح ٹوٹ جائے گا۔ |
٣٨٥ |
باپ نے نو دس سالہ لڑکی کانکاح چوبیس سالہ لڑکے سے کردیا تو درست ہے۔ |
٣٩٠ |
|
اجبار شرعی کی صورت میں اگر صرف تحریر دی زبان سے کچھ نہ کہا تو طلاق واقع نہ ہوگی۔ |
٣٨٥ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع