دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

عدت کا وجوب خلوتِ صحیحہ کے بعد ہے نہ کہ خلوتِ فاسدہ کے بعد۔

٣٧٠

غصّہ کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے،

٣٧٦

دورانِ عدت نکاح ہرگز صحیح نہیں ہوتا بلکہ حرام محض ہوگا۔

٣٧٠

حلالہ کی تفصیل۔

٣٧٦

"میں اس کو طلاق دے چکا"تین بار کہنے سے تین طلاق ہوئی، البتّہ گنہگار ہوا۔

٣٧١

حالتِ غضب میں طلاق دینے کے بارے میں مولوی عبدالحی صاحب کے ایك فتوٰی کا رد۔

٣٧٧

طلاق میں غصّہ کاعذر بیکار ہے کیونکہ طلاق اکثر غصہ میں ہی ہوتی ہے۔

٣٧١

ایك جلسہ میں تین طلاقوں کے تین ہونے پر جمہور صحابہ تابعین وائمہ اربعہ کا اجماع ہے۔

۳۷۷

طلاق کی مدعیہ عورت کی قسم بامعتبر ہے۔

٣٧٣

غصہ جنون کی حد کو پہنچ جائے تو طلاق واقع نہ ہوگی لیکن اس کی تحقیق ضروری ہے کہ واقعۃً عقل زائل ہوچکی تھی۔

٣٧٨

مدعی کا حلف نہیں سناجاتا بلکہ اس سے گواہ مانگے جاتے ہیں۔

٣٧٣

غصّہ کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے۔

٣٧٩

مدعی گوا ہ نہ دے سکے تو مدعا علیہ پرحلف رکھا جاتا ہے۔

٣٧٣

کسی نے شوہر سے کہا"اپنی عورت کو طلاق دے دے"اس نے کہا ہاں ہاں، اس کا تفصیلی حکم۔

٣٧٩

عورت کو یقین ہے کہ شوہر نے مجھے تین طلاقیں دیں تو اس پر فرض ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہوشوہر سے چھٹکارا حاصل کرے۔

٣٧٣

بعض اطرافِ ہند کے بلاد میں فاعل فعل متعدی کے ساتھ بھی لفظ"نے"نہیں کہتے، مثلًا تو کہا یا آپ فرمایا بولتے ہیں۔

٣٨٠

دل میں طلاق دینے سے واقع نہیں ہوتی۔

٣٧٣

لفظ نعم (ہاں ) خبر کے بعد تصدیق کے لئے اور امرو نہی کے بعد واعدہ کے لئے ہوتا ہے ۔

۳۸۰

نابالغ نہ خود طلاق دے سکتا ہے نہ اس کی طرف سے اس کا باپ دلالۃً وکالۃً دے سکتا ہے۔

۳۷۴

طلاق دل میں دینے سے نہیں ہوتی جب تك زبان سے اتنی آواز سے نہ کہے کہ اگر کوئی مانع نہ ہو تو سُن سکے۔

٣٨١

حمل کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے۔

٣٧٤

کسی نے پُوچھا"تُونے اپنی عورت کو کیا کیا"اس نے جواب میں اگر یہ کہا"اپنے دل میں طلاق دے دی"طلاق واقع نہ ہوئی۔ اور اگر یہ کہا"اپنے دل سے طلاق دے دی"ایك رجعی واقع ہوئی۔

٣٨١

عورت کو حمل ہونا مانع وقوعِ طلاق نہیں۔

٣٧٥

تین طلاق سے عورت نکاح سے بالکل نکل جاتی ہے، تین سے کم میں کچھ الفاظ ایسے ہیں کہ نکاح سے تو باہر ہوجاتی ہے مگر دوبارہ نکاح کے لئے حلالہ کی ضرورت نہیں ۔

٣٨٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن