دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

قال اﷲتعالٰی فَعِدَّتُہُنَّ ثَلٰثَۃُ اَشْہُرٍۙ وَّ الِّٰٓیۡٔۡ لَمْ یَحِضْنَ [1]۔

اﷲتعالٰی نے فرمایا؛ نابالغہ اور جن کو حیض بند ہوگیا ہے ان کی عدت تین ماہ ہے۔(ت)

اس کے بعد اس کا نکاح ہوسکتا ہے،

فی الدرالمختار العدۃ فی حق من لم تحض لصغر بان لم تبلغ تسعًا اوکبربان بلغت سن الایاس ثلثۃ اشھران وطئت فی الکل ولو احکما کالخلوۃ ولو فاسدہ مطلقا[2]۔

درمختارمیں ہے:جن عورتوں کو نابالغی یا بڑھاپے کی وجہ سے حیض نہیں آتا،نابالغی سے مراد جو نوسال کو نہ پہنچی اور بڑھاپے سے مراد جن کا رِحم ناقابل ہوگیا،تو ان سب مدخولہ عورتوں کے لئے ہے اگر چہ حکمًا مدخولہ ہوں جیسا کہ خلوت مطلقًا خواہ فاسدہ ہو۔(ت)

ردالمحتار میں ہے:

المطلقۃ قبل الدخول لایلحقھا طلاق اخراذالم تکن معتدۃ بخلاف ھٰذہ[3]۔

قبل از دخول مطلقہ کو دوسری طلاق ملحق نہ ہوگی بشرطیکہ عدت والی نہ ہو بخلاف عدت والی کے۔(ت)

اور اگر ابھی خلوت نوبت نہ آئی تو ایك طلاق ہوئی اور عورت پر عدّت نہیں اسی وقت جس سے چاہے نکاح ممکن ہے۔ واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔

مسئلہ١٦٧:                              از پنڈی ضلع منڈلہ مرسلہ ولی محمد صاحب                     ٨جمادی الاولٰی ١٣٣٦ھ

محمد بخش نے اپنی عورت کو اس ترکیب سے ایك خطبہ میںطلاق دیا کہ طلاق طلاق طلاق،اور مہر بھی جو کچھ تھا ادا کردیا،اور طلاق دئے ہوئے عرصہ ایك سال کا ہوا،اور اب پھر دوبارہ نکاح کرنا چاہتے ہیں مطابق دوسرے پارہ کے،جیساکہ چودھویں رکوع میں اﷲتعالٰی ارشاد فرماتا ہے،مگر ہم لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتا


 

 



[1] القرآن ٦٥/٤

[2] درمختار باب العدّۃ مطبع مجتبائی دہلی ١/٢٥٦

[3] ردالمحتار باب المہر داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٤١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن