30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
طلاق دینے کامسنون طریقہ یہ ہے کہ طُہر میں جماع سے پہلے ایك طلاق رجعی دے۔ |
٣٦٢ |
دل میں عورت کو طلاق دی واقع نہ ہوئی۔ زبان سے کہا اور آواز کان تك پہنچ سکتی تھی مگر کسی وجہ سے نہ پہنچی طلاق ہوگئی۔ |
۳۶۶ |
|
مہر کی کوئی تحریر نہ ہو تب بھی شرعًا مہر مقررہ دینا ہوگا۔ |
٣٦٢ |
شوہر تیسری طلاق کا منکر ہے اور ایك کافرہ گواہ اس کی گواہی بالکل معتبر نہیں۔ |
٣٦٧ |
|
عورت کی غیر موجودگی میں طلاق دی تو واقع ہوجائیگی۔ |
٣٦٢ |
دو طلاق تك رجعی، اس کے بعد ایك بھی دے گا مغلظہ ہوجائیگی۔ |
٣٦٧ |
|
تنہائی میں طلاق دی کسی نے نہ سُنی، طلاق واقع ہے۔ |
۳۶۲ |
غصّہ کی حالت میں طلاق ہوجاتی ہے جبکہ عقل زائل نہ ہو۔ |
٣٦٧ |
|
دل میں طلاق دی واقع نہ ہوگی۔ |
۳۶۲ |
دو طلاقیں رجعی ہیں عدت میں رجعت اور بعد عدت نکاح ہوسکتا ہے۔ |
٣٦٨ |
|
زبان ہلی آواز اپنے کان تك بھی نہ آئی طلاق واقع نہ ہوئی تصحیح حروف ضروری ہے۔ |
۳۶۳ |
حرہ موطوہ اور لونڈی کے ایّامِ عدّت کی تفصیل۔ طریقِ رجعت کیا ہے۔ |
٣٦٨ |
|
شوہر نے کہا میں طلاق دیتاہوں اگر میرے ساتھ نہ بھیجیں، اگر عورت مراد نہ ہوتو عدم اضافت کی وجہ سے طلاق نہ ہوگی۔ |
۳۶۳ |
رجعت کا بہترطریقہ۔ |
٣٦٨ |
|
اپنی بیوی سے طلاق کی نیّت سے کہا غیر سے نکاح کرلے، طلاق بائن پڑگئی۔ |
٣٦٥ |
عورت کو ایك طلاق دی، دوسروں کے بار بار پوچھنے پر کہتا رہا"میں نے اپنی عورت کو طلاق دے دی"اگر قسم کھا کر کہے کہ میں نے ہر بار پُوچھنے پر پہلی ہی طلاق کی خبر دی تھی، اس کا قول معتبر ہوگا۔ |
٣٦٨ |
|
مجنون، بچّے اور فاسد العقل کی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ |
٣٦٥ |
"میرے کام کی نہ رہی"نیت کے ساتھ ایك طلاق بائن ہے۔ |
٣٦٩ |
|
طلاق تنہائی میں دی اور غلطی سے یہ سمجھ رہا تھا کہ جب تك چار کے سامنے نہ ہو واقع نہ ہوگی، واقع ہوگئی۔ |
۳۶۶ |
خلوت صحیحہ پائی گئی تو عدّت واجب ہے اگرچہ دخول نہ ہو، اور اگر خلوت بھی نہ ہوئی تو عدّت ضروری نہیں۔ |
٣٦٩ |
|
عورت نے شوہر کی بے خبری میں کسی اور سے شادی کرلی بچّہ پیدا ہوا شوہر اوّل دعوٰی کرے تو دعوٰی مسموع ہے۔ |
۳۶۶ |
صحتِ خلوت کی بنیاد مانع حقیقی کے معدوم ہونے پر ہے اگرچہ مانع شرعی موجود ہو۔ |
٣٧٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع