دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

غیر مدخولہ کے مہر کاحکم

٣٢٣

والدین کی نافرمانی حرام ہے۔

٣٣٢

ناقابل جماع نابالغہ کو طلاق دی تو مہر کا حکم۔

٣٢٣

حرام سے اجتناب واجب ہے۔

٣٣٢

متعہ یعنی جوڑا کی تفصیل۔

٣٢٣

بے حاجت بے وجہ شرعی طلاق مکروہ ، مگر دے گا تو پڑجائے گا۔

٣٣٢

طلاق نہ حق اﷲ ہے نہ حق العبد، اور شوہرعورت کو شرعی طور پر نہ رکھ سکے تو حق اﷲاور حق العبد دونوں ہے۔

٣٢٤

حالتِ حیض میں طلاق مکروہ، مگر دے گا تو واقع ہوگی۔

٣٣٢

طلاق کسی کا حق نہیں اور ضرورت پر حق اﷲاور حق العبد دونوں ہے۔

٣٢٥

طلاق نہ دینے کا اقرار کرکے طلاق دی تو واقع ہے، وعدہ خلافی کا گناہ البتّہ ہوگا۔

٣٣٢

وقوع کے بعد طلاق اس معنی میں حق اﷲہے کہ اس کی شہادت بے مطالبہ ضروری ہے اور بے وجہ شرعی ادائے شہادت میں تاخیر سے فاسق اور مردُود الشہادۃہے۔

٣٢٥

طلاق دینے کے حق کو شوہر شرعًا باطل نہیں کرسکتا۔

٣٣٢

شوہر جب ادائے حق زوجہ پر قادر نہ ہوتو طلاق حق العبد ہے۔

۳۲۵

انت طالق لایردك قاض سے طلاق رجعی واقع ہوگی۔

٣٣٣

عورت کی کج خلقی پر اسے طلاق دینا ضروری نہیں بلکہ حتی الامکان نباہ کیا جائے،اگربضرورت دینی ہی ہوتو صرف ایك طلاق دی جائے۔

۳۲۸

طلا ق کا جب سے اقرار کرے اسی وقت سے واقع مانی جائےگی نفقہ البتہ آج تك کا اور آج سے عدّت کا نفقہ دلائیں گے۔

٣٣٣

رجعت میں زبان سے یہ کہہ لینا کافی ہے کہ میں نے تجھے اپنے نکاح میں رکھ لیا۔

٣٢٨

حکم کی دو قسمیں ہیں۔

٣٣٦

حاملہ کی عدّت بچّہ پیداہونے پر ختم ہوتی ہے۔

٣٢٨

حکم دیانت اور حکمِ قضاء کی تفصیل۔

٣٣٦

شئی واحد میں حل وحظر دوجہت سے مجتمع ہونا بعید نہیں۔

٣٣٠

عورت کی طرف اضافت اور اس کے نام کے بغیر طلاق دینے میں دیانۃً طلاق واقع نہ ہوگی۔

٣٣٦

طلاق کے حلال ومبغوض ہونے کا بیان قرآن وحدیث سے۔

٣٣٠

اگر عورت کی طرف کا حکم ہے پھر بھی شوہر کا قول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا۔

٣٣٧

بے نمازی عورت کے ادائے مہر پر قادر نہ ہو تب بھی طلا ق دینا مستحب ہے۔

٣٣١

"اگر توزن منی سہ طلاق"اپنی عورت کی نیت کا انکار کرے تو طلاق واقع نہ ہوگی۔

٣٣٨

ماں باپ طلاق کا حکم دیں تو طلاق دینی واجب ہے۔

٣٣٢

"تیری جیسی مطلقہ ہے"نیت نہیں تو طلاق نہ ہوگی۔

٣٣٨


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن