دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اشاعتِ علم فرض اورکتمانِ علم حرام ہے۔

٣١٢

لا الٰہ الااﷲ کہنے والوں کو جو کافر کہے وُہ خود کفر سے نزدیك تر ہے۔

٣١٨

لوگوں سے وہ باتیں کہی جائیں جنہیں وُہ سمجھیں۔

٣١٢

تین باتیں اصلِ ایمان میں داخل ہیں۔

٣١٨

عمامہ کا شملہ چھوڑنا سنّت ہے مگر جہاں جُہال اس پر ہنستے ہوں وہاں علماءِ متاخرین نے غیرحالتِ نماز میں اس سے بچنا اختیار فرمایا۔

٣١٤

اہلِ قبلہ سے کسی کو کافر نہ کہو۔

٣١٨

قرآن مجید کی دسوں قرأتیں حق اور منزّل من اﷲہیں اور دسوں طرح حضور اکرم صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے پڑھا ہے۔

٣١٥

خلاصہ مقصود۔

٣١٨

جہاں جو قراء ۃ رائج ہو نماز اور غیر نماز میں عوام کے سامنے وہی پڑھی جائے، جس قرأۃ سے ان کے کان آشنانہ ہوں وُہ نہ پڑھی جائے مبادہ وُہ اس پر ہنسنے اور طعن کرنے سے اپنادین خراب کرلیں۔

٣١٥

کسی کی بیٹیاں اور بہنیں محمد رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی صاحبزادیوں اور سیّدۃ النساء بتول زہرارضی اﷲتعالٰی عنہا کی صاحبزادیوں سے زیادہ غیرت اور عزّت والی نہیں ہوسکتیں۔

٣١٨

قریش نے زمانہ جاہلیت میں کعبہ کی ازسرِ نو تعمیر کے وقت کیا کیا تبدیلیاں بناءِ خلیل میں کیں۔

٣١٦

کتاب الطلاق

٣٢١

حضورِانور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے حفظِ دین نومسلمین کے لئے قریش کی طرف سے تعمیرِ کعبہ میں کی گئی تبدیلیوں کو برقرار رکھا، ان کی اصلاح نہ فرمائی۔

٣١٦

فاحشہ عورت کو طلاق دینی مستحب ہے۔

٣٢١

تکفیرِ اہلِ قبلہ واصحاب کلمہ طیبہ میں جرأت وجسارت محض جہالت اور سخت ہے جس میں وبالِ عظیم ونکالِ صریح کا اندیشہ ہے۔ 

٣١٧

طلاق کے بارے میں اقوالِ ثلاثہ:

٣٢١

کلمہ گو کے ہر قول وفعل کو اگر چہ بظاہر کیسا ہی شنیع وفظیع ہو کفر سے بچانا فرض قطعی ہے۔

٣١٧

(١) مطلقًا مباح

٣٢١

مسلمان کے کسی قول یا فعل میں کوئی ضعیف سے ضعیف تاویل ایسی نکلتی ہو جس کے سبب سے حکم اسلام ہوسکتا ہوتو اسی کی طرف جانا لازم ہے اگرچہ اس میں ہزار احتمال جانبِ کفر جاتے ہوں۔

٣١٧

(٢) عورت کی آوارگی اور بڑھاپے کے سبب سے جائز ورنہ ممنوع۔

٣٢٢

اسلام غالب رہتا ہے مغلوب نہیں ہوتا۔

٣١٧

(٣) ضرورت ہوتو جائز۔

٣٢٢

احتمال اسلام کو چھوڑ کر احتمالاتِ کفر کی طرف جانیوالے اسلام کو مغلوب اور کفر کو غالب کرتے ہیں۔

٣١٧

بے ضرورت طلاق اﷲتعالٰی کو سخت ناپسند، پھر بھی طلاق دے تو واقع ہے۔

٣٢٣


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن