دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

النیۃ ومنہ فرع البزازیہ والخانیۃ قال لھا لاتخرجی الاباذنی فانی حلفت بالطلاق فخرجت لایقع لعدم ذکرہ حلفہ بطلاقھا ویحتمل الحلف بطلاق غیرھا فالقول لہ[1] اھ وذٰلك کما افادالشامی ان العادۃ ان من لہ امرأۃ انما یحلف بطلاقھا لابطلاق غیرھا فقولہ انی حلفت بالطلاق ینصرف الیھا مالم یرد غیرھا لانہ یحتملہ کلامہ٢[2]اھ ومنہ فرع القنیۃ عن الامام برھان الدین محمود صاحب المحیط،رجل دعتہ جماعتہ الی شرب الخمر فقال انی حلفت بالطلاق انی لااشرب وکان کاذبا فیہ ثم شرب طلقت وقال صاحب التحفۃ لایطلق٣[3]اھ فقول البزازیۃ لایقع دیانۃ ان لم ینوقضاءً ایضا ان قال لم انو بدلیل قول قولہ فالقول لہ،وقول البرھان طلقت ای قضاءً مالم یقل انی لم اردھاکما قال الشامی انہ یمکن حملہ علی ما اذا لم یقل انی اردت الحلف بطلاق غیرھا فلایخاف فی البزازیۃ[4]اھ وقول صاحب التحفۃ لایطلق

یہ دونوں جواب میں نہیں ہیں،لیکن خاوند بیوی میں جو گفتگو ہے اس میں خاوند نے شرط کے الفاظ کہے"تیری منہ جیسی کو"اور دوسرے میں"اگر تو میری بیوی ہے"یہ گفتگو ہمارے بیان کے مطابق فائدہ دے رہی ہے،اس لئے ان میں طلاق نہ ہونا خاوند کی طرف سے نیت نہ ہونے کے بیان پر موقوف ہوگا،اور اسی قبیل سے بزازیہ اور خانیہ کے بیان کردہ دونوں مسئلے ہیں کہ خاوند نے بیوی سے کہا کہ"میری اجازت کے بغیر مت جانا کیونکہ میں نے طلاق کی قسم کھائی ہے"بیوی باہر نکل گئی تو طلاق نہ ہوگی کیونکہ خاوند نے قسم میں بیوی کی طلاق کوذکر نہ کیا جس کی وجہ سے کسی اور عورت کی طلاق کا احتمال ہوسکتا ہے تو اس لئے خاوند کی بات قابل قبول ہوگی اھ اس کو علامہ شامی نے یوں بیان کیا ہے کہ عادت یہ ہے کہ جس کی بیوی ہو وہ ا پنی بیوی کی طلاق کی قسم کھاتا ہے نہ کہ غیر کی طلاق کے لئے،اس لئے خاوند کا کہنا کہ میں نے طلاق کی قسم کھائی ہے،بیوی کی طرف ہی منسوب ہوگی تاوقتیکہ غیر بیوی کو مراد لینا بیان نہ کرے،کیونکہ بیوی کا ذکر نہ ہونے کی وجہ سے غیر کا بھی احتمال ہے اھ اسی ضابطہ کے تحت

 

 



[1] فتاوٰی بزازیہ علی حاشیۃ الفتاوی الھندیۃ کتاب الایمان نورانی کتب خانہ پشاور ٤/٢٧٠

[2] ردالمحتار باب الصریح  کتاب الطلاق داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٣٠

[3] القنیۃ  کتاب الایمان المطبعۃ المشہرۃ النہانندیۃ ص١١٥،ردالمحتار بحوالہ القنیۃ کتاب الطلاق باب الصریح  داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٢٩

[4] ردالمحتار بحوالہ القنیۃ کتاب الطلاق باب الصریح  داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٤٣٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن