دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

ذکر جریی لامرأتہ ہندہ ولامن غیرھا پس ایں جانیز حکم طلاق علی الاطلاق نتواں کرد بلکہ اگر زیدبقسم گوید کہ بایں سخن ارادہ طلاق زنش نہ کردہ بود مصدق دارند وزن را مطلقہ نشمارند کما قدمنا النصوص علیہ ہمچناں قول او بجواب عمرو کہ طلاق دادہ ام نیز از اضافت خالی است درسوال وجواب ہیچ جاذکر زن نیست پس قضاء حکمش ہماں حکم الفاظ سابقہ است ودیانۃً ازاں ہم آسان تراست کہ طلاق دادہ ہم صریح دراخبار است اگر ایں جا اضافت در نیت داشتہ از اضافت منویہ عاری بود لانہ حِ لایکون الا اخبار کاذبا والاخبار الکاذب لایرد بہ طلاق دیانۃ کما نص علیہ فی الخیریۃ وردالمحتار وغیرہما من معتمدات الاسفار،پس در صورت مستفسرہ حکم قضاء آن است کہ اگر ثابت ہماں بمجرد لفظ یك طلاق دوطلاق سہ طلاق بے ضم می دہم است کما مشروح فی اول السوال آنگاہ بازید ہیچ تعرض نہ کنند بعدم ثبوت الطلاق اصلا،واگر بدوشاہد عدل ثبوت نہ پزیرد کہ سہ بار طلاق میدہم گفتہ بود پس زید را سوگند دہند اگر حلف کرد کہ بایں سخن طلاقِ زن

 

بیوی ہندہ یاغیر کے ذکر کے بغیر"طلاق می دہم"کہنے پر بھی علی الاطلاق قاضی طلاق کا حکم نہ کرے گا،بلکہ اگر زید قسم کھا کر کہہ دے میں نے بیوی کی طلاق کا ارادہ نہیں کیا تھا تو قاضی کو اس کی تصدیق کرنی ہوگی،اور بیوی کو مطلقہ نہ قرار دے گا،جیساکہ ہم سابقہ نصوص میں اسے بیان کرآئے ہیں اور یونہی زید کا عمرو کے جواب میں یہ کہنا"طلاق دادہ ام"(میں نے طلاق دی ہے)بھی اضافت سے خالی ہے،لہذاقضاءً اس کا حکم بھی سابقہ الفاظ کی طرح ہوگا،اور دیانۃً یہ لفظ پہلے الفاظ سے آسان ہیں کیونکہ"طلاق دادہ ام"صریح خبر ہے اس میں یہاں اگر اضافت کی نیت ہو تب بھی طلاق نہ پڑے گی نیز مذکورہ الفاظ نیت میں اضافت سے خالی ہونے کی بناء پر جھوٹی خبریں قرار پائیں گے جبکہ جھوٹی خبر سے طلاق کا ارادہ دیانۃً درست نہیں ہے جیسا کہ اس پر خیریہ اور ردالمحتار وغیرہما معتبر کتب میں تصریح موجود ہے۔لہذا مسئولہ صورت میں قضاءً حکم یہ ہے کہ اگرصرف یہی الفاظ ہوں ایك طلاق، دو طلاق،تین طلاق،ان کے ساتھ"میدہم"نہ ثابت ہو تو یہ زید سےکسی قسم کا تعرض جائز نہ ہوگا کیونکہ طلاق کا اصلًا کوئی ثبوت نہیں،اور اگر زید نے ان الفاظ کے ساتھ"میدہم"کہا ہوتو پھر اگر دو٢ گواہ عادل ثابت نہ کرسکیں کہ زید نے تین بار"طلاق میدہم"کہا ہے توزید سے قسم لی جائے،اگر حلفًا کہہ دے کہ میں نے ان الفاظ سے بیوی کی طلاق

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن