دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

الیھا[1]،نیز در ہندیہ ازذخیرہ می سپارد سئل نجم الدین عمن قال لامرأتہ چوں تو روی طلاق دادہ شدوقال لم انو الطلاق ھل یصدق قال نعم[2] ہم در خانیہ وبزازیہ است قال لھا لاتخرجی الاباذنی فانی حلفت بالطلاق فخرجت لا یقع لعدم ذکرہ حلفہ بطلاقھا ویحتمل الحلف بطلاق غیرھا فالقول لہ٣[3]،واگر ہمچو قرینہ نیست آنگاہ حکم طلاق اصلا نہ کنند مگر آنکہ شوہر اقرار ارادہ طلاق نماید۔ درخلاصہ وہندیہ وجیزوانقروی وغیرہا است سکران ھربت منہ امرأتہ فتبعھا ولم یظفر بھا فقال بالفارسیۃ بسہ طلاق ان قال عنیت امرأتی یقع وان لم یقل شیئا لایقع[4]ولفظ مجموعہ چناں ست

بیان کرتے ہوئے یہ اضافہ کیا،کیونکہ اس نے طلاق کی اضافت بیوی کی طرف نہ کی،نیز ہندیہ میں ذخیرہ سے منقول لکھا،کہ،نجم الدین سے ایك ایسے شخص کے متعلق سوال کیا گیا جس نے بیوی کو کہا جب تو گئی تو طلا ق ہوجائے گی،اور کہتا ہے کہ میں نے بیوی کو طلاق کی نیّت نہیں کی،تو کیا اس شخص کی بات مان لی جائیگی۔تو انہوں نے جواب میں فرمایا ہاں مان لی جائے گی خانیہ اور بزازیہ میں بھی ہے،کسی نے بیوی کو کہاکہ میری اجازت کے بغیر نہ نکلنا کیونکہ میں نے طلاق کی قسم کھائی ہے،تو اگر عورت نکل جائے طلاق نہ ہوگی،کیونکہ اس نے بیوی کی طلاق کی قسم کو ذکر نہ کیا تو اس میں غیر بیوی کی قسم کا احتمال ہے اس لئے اس کی بات تسلیم کرلی جائے گی،اگر وہاں قرینہ بالکل نہ ہوتو بھی طلاق نہ ہوگی اور قاضی طلاق کا حکم نہ کرے گا،مگر یہ کہ خاوند طلاق کے ارادے کا  اقرارکرے۔خلاصہ، ہندیہ،وجیزاور نقروی وغیرہا میں ہے کہ ایك نشہ والے سے اس کی بیوی فرار ہوگئی،وہ پیچھے بھاگا اور کامیاب نہ ہونے پر اس نے کہا:تین طلاق کے ساتھ،پس اگر وہ خاوند کہے کہ میں نے اپنی بیوی کی نیت سے کہا،تو طلاق واقع ہوگی،اور اگر اس نے

 


 

 



[1] فتاوٰی قاضی خاں باب التعلیق  مطبوعہ نولکشور ١/٢١٩

[2] فتاوٰی ہندیہ الفصل السابع فی الطلاق بالالفاظ الفارسیۃ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨٥

[3] فتاوٰی بزازیۃ علی حاشیۃ الفتاوی الہندیۃ کتاب الایمان نورانی کتب خانہ پشاور ٤/٢٧٠

[4] خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الطلاق الفصل الاول من جنس اخر مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ جزء ٣/٧٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن