30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حکم بطلاق کنند نظر الی الظاہر واﷲ یتولی السرائر اگر شوہر بہ قسم انکار ارادہ آں را کند پس اورامصدق دارند وزن را مطلقہ نانگارند لکونہ امینا فی الاخبار عن نفسہ وقداتی بما یحتملہ کلامہ درہند یہ از فتاوٰی می آرد رجل قال لا مرأتہا گر توزن منی سہ ٣طلاق مع حدف الیاء لایقع اذا قال لم انو الطلاق لانہ لما حذف فلم یکن مضیفا الیھا[1]۔ہندیہ از محیط می نگارد سئل شیخ الاسلام الفقیۃ ابونصر عن سکران قال لامرأتہ اتریدین ان اطلقك قالت نعم فقال بالفارسیۃ اگرتو زن منی یك طلاق دو طلاق سہ طلاق قومی واخرجی من عندی وھو یزعم انہ لم یردبہ الطلاق فالقول قولہ[2] ہمچناں درخانیہ فرمود وزادمعللا لانہ لم یضف الطلاق
|
موجود ہے جس سے اضافت کا ارادہ راجح طور پر معلوم ہوتا ہو تو قضاءً ظاہر قرینہ کی بناء پر طلاق کا حکم کردیا جائے گا،باطنی امور اﷲتعالٰی کے سپرد ہیں ارادے کا انکار کرتا ہو تو اس کی بات مان لی جائے گی اور اس کی بیوی مطلّقہ نہ ہوگی،کیونکہ وہ اپنے بارے میں خبر دینے میں امین متصور ہوگا جبکہ وہ بات بھی ایسی ہی کہتا ہے جس کا کلام میں احتمال موجود ہے۔ہندیہ میں متعدد فتوو ں میں کہا ہے کہ ایك شخص نے اپنی بیوی کو کہا اگر تو میری بیوی،تین طلاق(یائے نسبت کو مخذوف کیا)تو طلاق نہ ہوگی جب یہ بتائے کہ میں نے طلاق کی نیت نہیں کی،کیونکہ یائے اضافت کو حذف کردینے کی وجہ سے بیوی کی طرف اضافت کا ذکر نہ ہوا،ہندی نے محیط سے نقل کرتے ہوئے لکھا کہ شیخ الاسلام فقیہ ابونصر سے کسی نے پوچھا کہ ایك نشے والا اپنی بیوی کو کہتا ہے کہ کیا تو چاہتی ہے کہ میں تجھے طلاق دوں؟ بیوی نے جواب میں ہاں کہا تو نشے والے نے فارسی میں کہا اگر تو میری بیوی،ایك طلاق،دو طلاق،تین طلاق،اٹھ جا،نکل جا۔اور خاوند کا گمان ہے کہ میں نے طلاق کا ارادہ نہیں کیا تو اس کی بات ما ن لی جائیگی۔یوں ہی خانیہ میں ہے لیکن اس پر انہوں نے علّت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع