دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

الفاط می خوانند ودربحث وتکرار باربار زبان رانند زنان ہمہ سہ٣ طلاقہ مانند ھل ھذا الابھت بحت۔درمحیط وہندیہ وغیرہما است لایقع فی جنس الاضافۃ اذا لم ینولعدم الاضافۃ الیھا[1] زیدبہ نیت خود عالم ہست وعالم الضمائر والسرائر جل جلالہ،از وعالم تراست اگر ارادہ طلاق ہندہ نہ کردہ بود ہندہ ہمچناں زن اوست و فہم وقول دیگراں ہیچ زیاں نیارد آنچناں کہ محبان قصد طلاق فتوائے مفتی بعدم سود نہ دارد،واﷲعلیم بذات الصدور والیہ سبحانہ ترجع الامور،واماحکم قضاء کہ قاضی وزن بآں کاربند ند پس تحقیق آں ست کہ قضاءً نیز حکم بوقوع طلاق را ازتحقق اضافت باگزیرست،کما فی کتب المذھب لا یحصی عددھا ولا ینقطع مددھا ومن فقیر درتعلیقات خودم بر ردالمحتار بعد تحقیق آں کہ اضافت در لفظ ہر چند گونہ است تحقیق آں کہ اضافت درلفظ ہر چند گو نہ است تحقیق نمودہ ام کہ چوں لفظ از ہمہ وجوہ اضافت تہی باشد آنگاہ بنگرند اگر ایں جا قرینہ باشد کہ باو راجح تر ارادہ اضافت ست قضاءً

میں اس قسم کے صدہا الفاظ پڑھنے،تکرار اور بحث کرنے میں بار بار زبان پر لاتے ہیں تو لازم کہ آئیگا کہ ان سب کی بیویوں کو تین طلاق پڑجائیں۔جبکہ یہ خالص جھوٹ ہے۔
محیط اور ہندیہ وغیرہما میں ہے کہ اضافت نہ ہونے پر طلاق نہ ہوگی تو موجودہ صورت میں زید اپنی نیت کو اس سے زیادہ جاننے والا ہے،اگر ہندہ بدستور اس کی بیوی ہے۔دوسروں کا فہم یا ان کی بات اس معاملہ میں مضر نہیں ہے،جو لوگ طلاق کے خواہاں ہیں ان کوکسی مفتی کا فتوٰی عدمِ طلاق کار آمد نہیں ہوگا،اﷲتعالٰی دل کی باتوں کو جانتا اور امور کافیصلہ آخر اس کے پاس ہوگا۔حکم قضاء میں قاضی اور عورت کا کردار ہوگا،تو اس کی تحقیق یہ ہے کہ قضاءً بھی طلاق کو واقع کرنے کے حکم کے لئے اضافت کا تحقق ضروری ہے،جیسا کہ مذہب کی کتب میں بے شمار مرتبہ مذکور ہے،اور اس فقیر نے ردالمحتار کی تعلیقات میں بحث کرتے ہوئے پہلے لفظی اضافت کی تحقیق پیش کی کہ وُہ کن کن صورتوں میں ہوسکتی ہے پھر یہ تحقیق کی کہ اگرلفظ ہر طرح اضافت سے خالی ہوں تو وہاں دیکھا جائے گا کہ یہاں کوئی ایسا قرینہ

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیہ الفصل السابع فی الطلاق بالالفاظ الفارسیۃ نورانی کتب خانہ پشاور ١/٣٨٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن