دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

اور صبح کو بوقتِ دریافت عمرو زید نے کہا کہ میں نے جو کہا کہ میں نے طلاق دیا ہے بلاتسمیہ وبلا اضافت بطرف زوجہ اس کہنے سے زید کی مراد وہی لفظ طلاق ہے جو شب کوکہا تھا انشا نہیں خبردے رہا ہے طلاق شب کی۔زیادہ حدِادب!

الجواب:

حکم ہر دو گونہ است حکم دیانت وحکم قضاء،دیانت آنکہ فیما بین العبدوربہ با شد ایں جا دیگراں را دخل نیست او داند وخدائے او۔دریں سخن اضافت بسوئے زن نیست،اگر دردل ہم قصد اضافت نہ کردہ باشد قطعًاطلاق نیست وذٰلك لان الطلاق لاوقوع لہ الابالا یقاع ولا ایقاع الاباحداث تعلق الطلاق بالمرأۃ ولایتاتی ذلك الابالاضافۃ ولو فی النیۃ،فاذا خلیا عنہ لم یکن احداث تعلق اذلاتعلق الا بمتعلق فلم یکن ایقاعا فلم یورث وقوعا وھذاضروری لایرتاب فیہ،مجرد تلفظ بلفظ طلاق ہی بے اضافت بزن نہ درلفظ ونہ درقصد اگر موجب تطلیق شود ہر کسے کہ لفظ طلقت یا طلاق دادم یامی دہم برزبان آرد زن او مطلقہ شود اگر چہ ہمیں قصد حکایت دارد ولازم آید طلبہ درکتاب الطلاق ازیں گونہ صدہا

حکم دو٢ طرح ہوتا ہے ایك دیانۃً اور دوسرا قضاءً۔دیانۃً حکم کا معنٰی یہ ہے کہ بندے اور اﷲتعالٰی کے درمیان معاملہ ہے یہاں کسی دوسرے کا کوئی دخل نہیں،بندہ جانےاور اس کا خداجانے اور مسئولہ صورت میں بیوی کی طرف طلاق کی اضافت کا قصد نہ کیا ہو تو قطعًا طلاق نہ ہوئی،کیونکہ طلاق کا وقوع بغیر واقع کرنے(ایقاع)کے نہیں ہوتا اور ایقاع اس وقت تك نہیں ہوسکتا جب تك طلاق کا تعلق بیوی سے نہ کیاجائے اور یہ اضافت کے بغیر ممکن نہیں اس لئے اضافت ضروری ہے خواہ نیت میں ہو،تو طلاق جب اضافت لفظی یا قلبی سے خالی ہو تو طلاق کا تعلق پیدا نہ ہوگا کیونکہ تعلق بغیر متعلق نہیں ہوسکتا،اس لئے ایقاع نہ ہوگا،تو وقوع بھی نہ ہوگا،اتنی بات واضح ہے جس میں کوئی شبہ نہیں ہوسکتا،اسلئے کہ اگر زبان پر لفظ طلاق نسبتِ لفظی یا ارادی کے بغیر ہی طلاق دینے کا موجب قرار پائے تولازم آئے گا کہ جو شخص بھی کسی صورت میں اپنی زبان سے لفظ طلاق استعمال کرے اس کی بیوی کو طلاق ہوجائے خواہ حکایت کرتے ہوئے ہی استعمال کرے،نیز دینی طلباء کتاب الطلاق

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن