دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

کس عورت کو نکاح کی ترغیب دینا خلافِ شرع ومعصیت ہے۔

٢٩١

کس کے حق میں نکاح مباح ہے۔

٢٩٤

کس عورت کو نکاح کرنا واجب ہے۔

٢٩١

عورتوں کی عادات کے متعلق چند احادیث۔

٢٩٥

کس عورت کو نکاح کرنا فرض قطعی ہے۔

٢٩١

عورتیں ٹیڑھی پسلی سے پیداہوئیں۔

٢٩٥

جن عورتوں پر نکاح فرض یا واجب ہوا انہیں نکاح پر مجبور کیا جائے گا۔

٢٩١

شوہروں کی اطاعت اور ان کے حقوق کی معرفت میں عورتوں کے لئے جہاد کے برابر اجر ہے۔

٢٩٦

جن عورتوں پر نکاح فرض وواجب ہو وُہ اگر خود نہ کریں گی گنہگار ہوں گی اور اولیاء اگر مقدوربھر کوشش نہ کریں تو وُہ بھی گنہگار ہوں گے۔

٢٩١

عورتین اگرشوہروں کی نافرمانی نہ کریں اور نمازپڑھیں تو سیدھی جنت کو چلی جائیں۔

٢٩٦

فرائض ادا نہ کرنے یا اُن کی ادائیگی سے باز رکھنے پرآدمی کافر نہیں ہوتا۔

٢٩١

شوہر کے بیوی پر بعض حقوق کا ذکر۔

۲۹۶

ایسے فرض کی فرضیت کا منکر کافر ہوجاتا ہے جس کی فرضیت ضروریاتِ دین سے ہو۔

٢٩١

ہر مسلمان کی نمازِ جنازہ فرض ہے چاہے وُہ کتناہی گنہگار ہو۔

۲۹۷

مسلمان پر بدگمانی حرام ہے۔

۲۹۲

حضور اکرم صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی طرف سے اُمّ ہانی بنت ابی طالب رضی اﷲتعالٰی عنہا کو پیغامِ نکاح کا واقعہ۔

۳۰۰

مرد پر نکاح اسی وقت فرض و واجب ہوگا جب وُہ مہر نفقہ کا ملك ہو ورنہ وُہ ترك نکاح پر گنہگار ہوگا۔

٢٩٢

عرب کی عورتوں میں سب سے بہتر زنانِ قریش ہیں جو اپنے بچّوں پر بہت زیادہ مہربان اورشوہروں کے مال کی زیادہ نگران ومحافظ ہوتی ہیں۔

٣٠١

اگر نکاح نہ کرے تو زناء میں مبتلاء ہونے کا خوف ہے اور اگر کرے تو جور و ظلم کا ڈر ہے تو نکاح فرض نہ ہوگا۔

٢٩٢

حضور پُرنور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی طرف سے حضر ت ام سلمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کو پیغامِ نکاح کا واقعہ۔

٣٠٢

جور وظلم ایسی معصیت ہے جس کا تعلق حقوق العباد سے اور زناء سے باز رہنا حقوق الله سے ہے۔

٢٩٣

ام المومنین حضرت سیّدہ ام سلمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا کی عمر مبارك اور سنِ وصال۔

٣٠٣

بو وقتِ تعارض حق العبد حق اﷲ پر مقدم ہوتا ہے۔

٢٩٣

حضور اقدس صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے آخر شوال سن چار ہجہری میں حضرت ام سلمہ رضی اﷲتعالٰی عنہا سے نکاح فرمایا۔

٣٠٣

کس حالت میں نکاح سنّت ہے۔

٢٩٣

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن