دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

منگنی کے بعد دوسرے کو پیغام بھیجنا جائز نہیں جب تك منگنی باقی ہے۔

٢٨٣

اوّل: اہلِ تفریط کہ نکاحِ بیوہ کو ہنود کی طرح سخت ننگ وعار اور حرام جانتے ہیں۔نکاح کی حاجت والی جوان عورتیں اگر نکاح سے روکی گئیں اور معاذاﷲ بشامتِ نفس کسی گناہ میں مبتلا ہوگئیں تو اس کا وبال نکاح سے روکنے والوں پر پڑےگا۔

٢٨٩

نسبت یا نکاح کے وقت جو روپیہ لوگ لیتے ہیں حلال ہے یانہیں۔

٢٨٤

حدیث کی رُو سے لڑکی جب بارہ برس کی ہوجائے تو اس کا نکاح کردینا چاہئے۔

٢٩٠

شوہر نے کُچھ دنانیز سسرال بھیجے، اُنہوں نے حسبِ عادت دُولھا کے کپڑے بنادئے، وُہ مدعی کہ میں نے مہر میں دئے تھے اس صورت میں اس کا قول معتبر ہوگا اور اگر دے کر کہا کہ کُچھ بُنائی کی اُجرت، کچھ سُوت کی قیمت وغیرہ میں صرف کرو۔ اُنہوں نے ایسا ہی کردیا، پھر دعوٰی کیا کہ مین نے مہر میں دئے، اس صورت میں اس کا قول معتبر نہ ہوگا۔

۲۸۵

دوم:اہلِ افراط کہ اکثر واعظین وہابیہ وغیرہم جہّال مشدّدین ہیں انہوں نے نکاح ِ بیوہ کوگویا علی الاطلاق واجب قطعی اور فرض حتمی قرار دے دیا۔

٢٩٠

منگیتر کے ہاں شکر، اخروٹ اور پھل وغیرہ بھیجے گئے اور کسی وجہ سے نکاح نہ ہُوا، اگر خاطب کی اجازت سے یہ چیزیں تقسیم ہوئی ہیں تو واپس نہ ملیں گی ورنہ ملیں گی جبکہ عُرف سے تملیك ثابت نہ ہو۔

٢٨٦

وہابیہ کی اکثرت عادت ہے کہ مسلمانوں کو وجہ بے وجہ کافر،مشرك اور بے ایمان ٹھرادیتے ہیں۔

٢٩٠

باب النکاح الثانی

٢٨٧

تشدّد وبیجانا جائز اور سببِ ہلاك ہے۔

٢٩٠

o رسالہ اطائب التھانی فی النکاح الثانی

(نکاح ثانی کے احکام اور بیوہ کے نکاح کو فرض بتانے والوں اور نہ کرنے والوں کو کافر کہنے والوں کی خبرگیری)

٢٨٧

مصنف کی تحقیق انیق کہ نکاحِ ثانی مثل نکاح اوّل فرض، واجب، سنّت، مباح مکروہ اور حرام سب کچھ ہے۔

٢٩١

خلاصہ فتوٰی مولوی عبدالرحیم دہلوی دربارہ نکاحِ بیوہ۔

٢٨٨

نکاح کی مختلف صور اور ان کے احکام کی تفصیل۔

٢٩١

جواب از مصنّف (اعلٰحضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی) رحمتہ اﷲتعالٰی علیہ۔

٢٨٩

کس عورت کو نکاح ممنوع وناجائز ہے۔

٢٩١

نکاح بیوی کے مسئلہ میں جاہلانِ ہند کے دو٢ فرقے ہوگئے

٢٨٩

کون سی عورت کو نکاح حرام قطعی ہے۔

٢٩١


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن