دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

مکعب کذافی الدرایۃ،قلت مقتضی ھذا ان یعبتر عرف کل بلدۃ لا ھلہا فیما تکسٰی بہ المرأۃ عند الخروج اھ ش)لاتزید علٰی نصف مھر المثل لوالزوج غنیا،ولا تنقص عن خمسۃ دراھم لو فقیر او تعتبر المتعۃ حالھما کا لنفقۃ،بہ یفتی(فان کان غنیین فلھا الا علی من الثیاب،اوفقیرین فالادنی،او مختلفین فالوسط،وما ذکرہ قول الخصاف وفی الفتح انہ الاشبہ بالفقۃ قال فی البحر قول الخصاف لان الولوالجی صححہ وقال وعلیہ الفتوی کما افتوا بہ فی النفقاۃ اھ [1]ش)الکل ملخص واﷲ تعالٰی اعلم۔

لیکن ہمارے ہاں اس پر تہبند اور جُوتا مزید دیا جائےگا۔میں کہتا ہوں اس کا مقتضی یہ ہے کہ ہر علاقہ کا رواج وہاں کے لوگوں میں معتبر ہوگا یعنی جو لباس عورت باہر نکلتے وقت پہنتی ہو وہ دیا جائے گا اھ،ش)اور وُہ جوڑا قیمت میں مہر مـثل کے نصف سے زائد نہ ہو اگر خاوند امیر ہو،اور اگر وُہ غریب ہو تو پھر کم از کم پانچ درہم سے کم نہ ہو،اور اس جوڑے میں خاوند بیوی کی حیثیت کا اعتبار ہوگا جیسا کہ نفقہ میں دونوں کا لحاظ کیا جاتا ہے،اسی پر فتوٰی ہے پھر اگر دونوں امیر ہیں تو عورت کو اس کااعلٰی لباس اور اگر دونوں فقیر ہوں تو ادنٰی لباس،اگر دونوں کی حیثیت مختلف ہو تو پھر درمیانہ لباس دیا جائے گا اور یہ جو خصاف کا قول مذکور ہے۔اور فتح میں اس کو اشبہ بالفقہ کہا ہے۔بحرالرائق میں کہا ہے کہ خصاف کا قول ارجح ہے کیونکہ ولوالجیہ نے اس کو صحیح بتایا ہے اور کہا کہ اس پر فتوٰی ہے جیسا کہ نفقہ میں فقہاء نے فتوٰی دیا ہے،اھ ش)یہ تمام عبارت ملخص ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ١١٥:                               از ملك بنگالہ موضع سبیب پور علاقہ کملا مرسلہ انوار الدین بار اول                                 ١٩شعبان١٣١٨ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ طلاق حق اﷲیاحق العباد ہے؟بینواتوجروا۔

الجواب:

طلاق کسی کا حق نہیں،حق ہے وہ جس کا مطالبہ پہنچے،اور طلاق کا مطالبہ عورت کو نہیں پہنچتا،بلکہ بنے وجہ شرعی مطالبہ کرے تو گنہگار ہو۔اور اﷲ عزوجل بھی طلاق طلب نہیں فرماتا بلکہ اسے ناپسند و مبغوض رکھتا ہے،تو نہ وُہ حق اﷲہے نہ حق العبد،ہاں جب مرد عورت کو وجہ شرعی ر نہ رکھ سکے مثلًا نامرد ہوتو اس وقت شرعًا


 

 



[1] ردالمحتار معہ درمختار شرح تنویرالابصار باب المہر داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٣٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن