دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

 

 

 

کتابُ الطّلاق

(طلاق کا بیان)

 

مسئلہ ١١٣:از اوجین علاقہ گوالیار مرسلہ محمد یعقوب علی خاں صاحب مکان میر خادم علی صاحب اسٹنٹ یکم جمادی الاولٰی ١٣٠٧ھ

چہ می فرمایند علمائے شریعت پناہ وطریقت آگاہ دریں مسئلہ کہ زوجہ مسمی زید کارِ فحش وناقصہ علانیہ می نماید وزوجہ عمرو بہ خلاف شوہر خود می باشد وکارِ فحش پوشیدہ می کند وایں کار زشتہ اوہم پہلوئے یقین کامل ست پس بہ تشکیك یقینی شوہر شوہر او طلاق دادن خواہد درست ست یا نہ؟ بینواتوجروا۔

علمائے شریعت و طریقت کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں،کہ زید کی بیوی فحش کاری وبدکاری علانیہ کرتی ہے،اور عمرو کی بیوی اپنے شوہر کے مخالف ہے اور فحش کاری خفیہ طور پر کرتی ہے اور اس کا بدکاری یقین کی حد تك ہے،پختہ ظن ہوجانے پر شوہر اس کو طلاق دینا چاہتا ہے تو کیا یہ درست ہے؟بیان کرو،اجرپاؤ۔(ت)

الجواب:

درصورتِ مستفسرہ طلاق باجماع درست ومباح ست زیرا کہ دراباحت طلاق علماء راسہ٣قول ست:یکے آنکہ مطلقًا مباح ست گو بے سبب محض باشد مشی علیہ العلامۃ الغزی فی

صورتِ مستفسرہ میں بالاجماع طلاق درست اور مباح ہے کیونکہ طلاق کے مباح ہونے میں علماء کے تین قول ہیں: ایک١یہ کہ طلاق مطلقًا مباح ہے اگر چہ بلاوجہ دی جائے۔ علامہ غزی نے تنویر کے متن

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن