دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

مالی جرمانہ شرعًا ناجائز وباطل ہے۔

٢٧٠

مردوں کے حقوق عورتوں پر جسطرح ہیں یُونہی بحکمِ قرآن عظیم مردوں پر عورتوں کے۔

٢٧٤

منسوخ پر عمل حرام ہے۔

٢٧٠

جس کے دو٢ بیبیاں ہوں اور اُن میں عدل نہ کرے تو قیامت کے دن ایك طرف کو جُھکا ہوا اُٹھے گا۔

٢٧٥

شوہر شرمگاہِ زن وقت جماع دیکھے تو کچھ حرج ہے؟یونہی اگر مس کرے۔

٢٧٠

رعایت مساوات دوزوجہ میں مرد پر واجب ہے یانہیں، اگر ان میں سے ایك قومِ طوائف سے ہوتو کچھ فرق کیا جائے یانہیں۔

٢٧٥

کیا عورت شوہر کے آلہ تناسل کو چھوئے تو حرج ہے۔

٢٧٠

عدل بین الزوجین میں کھانے کی کیاصورت ہے، آیا جو چیز ایك کو دے وہی دوسری کو بھی دے اگرچہ از قسم مکلفات ہو ۔

٢٧٦

بوقتِ جماع رؤیتِ فرج ممنوع اور نابینائی کا سبب ہے۔

٢٧١

ہندہ نے بعد ولادت تکلیف ولادت سے بچنے کےلئے جماع نہ کرنے کا عہد کیا اور شوہر سے کہا کہ تمہیں صبر نہ آئے گو دوسری شادی کرلو اور جو مقدرت نہ ہو تو مجھے نان نفقہ نہ دو، کیا شرعًا اس کی اجازت ہے کہ شوہر ہندہ کے کہنے پر عمل کرے۔

٢٧٩

عورت کو شوہر سے جان کا خطرہ ہو تو اس کے یہاں رہنے پر مجبور نہیں کرسکتی، اور اس صورت میں ناشزہ بھی نہیں۔

٤٧٨

ایسی لڑکی جو بظاہر جماع کی متحمل نہیں ہوسکتی اس صورت میں اس کا ولی اُسے شوہر کے یہاں جانے سے روك سکتا ہے یانہیں۔

٢٨٠

بابُ القسم

٢٧٣

باپ نے اپنی جوان لڑکی نسبت ایك لڑکے سے کردی، کُچھ عرصہ کے بعد اس سے چُھڑاکر دوسرے سے کردی، کیا یہ جائز ہے، اور کیااس میں اس لڑکے کی اجازت ورضامندی ضروری ہے جس سے پہلے نسبت کی تھی۔

٢٨١

عورت کو بے وجہ تکلیف و اذیت دینا اور دو٢ زوجہ میں مساوات نہ کرنا، دونوں کو ایك مکان میں بجبر رکھنا جائز ہے یانہیں۔

٢٧٣

خلفِ وعد کی تین٣صورتیں ہیں۔

٢٨١

بیبیوں کے ساتھ نرمی اور خوش خلقی'انکی بدخوئی پر صبر، اُن کی دل جوئی، ان کے مراعات جو خلافِ شرع نہ ہو محبوب شرع ہے۔

٢٧٣

نسبت کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ جس سے لڑکی کی نسبت کی وُہ رافضی وہابی وغیرہ بدمذہب ہے تو نسبت چھڑانا شرعًا لازم ہے۔

۲۸۲

ایسے شخص کی فضیلت کی چند حدیثیں ۔

٢٧٣

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن