30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہما عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم۔ |
ابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہما سے اور انہوں نے نبی اقدس صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔(ت) |
حدیث٣:
|
ماحدث احدکم قوما بحدیث لا یفہمونہ الاکان فتنۃ علیھم۔[1]رواہ العقیل وابن السنی وابونعیم فی الریاضۃ وغیرہم عنہ عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم۔ |
تم میں سے کوئی شخص کسی قوم سے کوئی ایسی حدیث کہ ان کی سمجھ سے ورا ہو بیان نہ کرے گا مگر یہ کہ وُہ حدیث ان پر فتنہ ہوجائے گی(اس کو عقیلی،ان سنی اور ابونعیم نے الریاضۃ میں اور دیگر محدثین نے حضرت عبداﷲابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہما سے اور انہوں نے بنی اکرم صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا۔ت) |
دوسری روایت میں ہے :
|
لاتحدثوا امتی من احادیثی الاماتحتملہ عقولھم فیکون فتنۃ علیھم[2]۔رواہ عنہ ابونعیم ومن طریقہ الدیلمی وفیہ فکان ابن عباس یخفی اشیاء من حدیثہ ویفشیھا الٰی اھل العلم۔ |
میری اُمّت سے میری حدیثیں نہ بیان کرو مگر وہ جوان کی عقلیں اُٹھالیں کہ وُہ حدیث فتنہ ہوجائے گی۔اس کو حضرت عبداﷲ ابن عبا س رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے ابونعیم نے اور ان کے طریق سے دیلمی نے روایت کیا اور اس میں ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما نبی کریم صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی حدیث سے کُچھ اشیاء مخفی رکھتے اور انہیں اہلِ علم پر ظاہرفرماتے۔ت) |
تیسری روایت میں ہے :
|
یاابن عباس لاتحدث قوما حدیثا لا تحتملہ عقو لھم[3] ۔رواہ عنہ |
اے ابن عباس ! لوگوں سے وہ حدیث بیا ن نہ کرو جو اُن کی عقل میں نہ آئے۔(اس کی مسند الفردوس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع