دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

احمد ابن حبان والحاکم عن سمرۃ بن جبدب رضی اﷲتعالٰی عنہما۔

تعالٰی عنہ سے اور اس کی مچل کو امام احمد،ابن حبان اور حاکم نے حضرت سمرۃ بن جندب رضی اﷲتعالٰی عنہما سے روایت کیا۔(ت)

حاصل یہ کہ پسلی ٹوٹ جائے گی مگر سیدھی نہ ہوگی،عورت بھی بائیں پسلی سے بنی ہے نہ نبھے تو طلاق دے دے مگر ہر طرح موافق آئے یہ مشکل ہے۔

حدیث٣: ایك بی بی نے خدمت اقدس میں حاضر ہوکر عرض کی: یارسول اﷲ! میں عورتوں کی فرستادہ ہوں،حضور کی بارگاہ میں جن عورتوں کوخبر ہے اور جنہیں خبر نہیں سب میری اس حاضری کی خوہاں ہیں،اﷲ عزوجل مردوں عورتوں سب کا پردگار ہے اور حضور مردوں عورتوں سب کی طرف اس کے رسول،اﷲ عزوجل نے مردوں پر جہاد فرض کیا کہ فتح پائیں تو دولتمند ہوجائیں اور شہید ہوں تو اپنے رب کے پاس زندہ رہیں رزق پائیں اور ہم عورتیں اُن کے کاموں کا انتظام کرنے والیاں ہیں تو ہمارے لئے وُہ وہ کون سی طاعت ہے جو ثواب میں جہاد کے برابر ہو۔فرمایا:

طاعۃ ازواجھن بحقوقھم  وقلیل منکن من یفعلہ[1]۔ رواہ البزاروالطبرانی عن ابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہما۔

شوہروں کی اطاعت اور اُن کے حق پہچاننا اور اس کی کرنے والیاں تم میں تھوڑی ہیں(اس کو بزار اور طبرانی نے حضرت ابن عباس رضی اﷲتعالٰی عنہما سے روایت کیا۔ت)

حدیث٤: فرماتے ہیں صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم :

حاملات والدات مرضعات رحیمات باولادھن لولا ما یأتین الٰی ازواجھن لدخل مصلیا تھن الجنۃ[2]۔ اخرجہ الامام احمد وابن ماجۃ والطبرانی فی الکبیر

حمل کی سختیاں اٹھانے والیاں،دُودھ پلانے والیاں،جننے کی تکلیف جھیلنے والیاں،اپنے بچوں پر مہر بانیں،اگر نہ ہوتی وُہ تقصیر جو اپنے شوہروں کے ساتھ کرتی ہیں تو ان کی نماز والیاں سیدھی جنّت میں

 


 

 



[1] مجمع الزوائد بحوالہ الطبرانی حق المرأۃ علی الزوج دارالکتاب بیروت ٤/٣٠٦،مصنف عبد الرزاق  حدیث ٥٩١٤ حبیب الرحمٰن الاعظمی بیروت٨/٤٦٣

[2] المعجم الکبیر حدیث ٧٩٨٦ المکتبۃ الفیصلیہ بیروت ٨/٣٠٢،مسند امام احمد دارالفکر بیروت ٥/٢٥٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن