30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایك زمانہ تك کسی شئی میں تصرف ہوتا دیکھتا رہا پھر مدعی ہوا حالانکہ پہلے بھی دعوٰی کے کوئی امر مانع نہ تھا اس کا دعوٰی مسموع نہ ہوگا۔ |
٢٤٥ |
اگر مالك سے پوچھ کر اس کی شئی کو رہن رکھایا بعدرہن مالك نے اس تصرف کو اپنی اجازت سے نافذ کردیا تو رہن نافذ صحیح ہوگیا۔ اب جب تك دین مرتہن ادا نہ ہو مالك مرہون شئی کو واپس نہیں لے سکتا۔ |
٢٤٩ |
|
اگر اجنبی نے جہیز دیا بعد مرگ عروس عاریت کا مدعی ہوا تو بے بینہ اس کا قول معتبر نہیں۔ |
٢٤٥ |
مالك کی اجازت سے کوئی شئی کسی نے رہن کردی تو مالك کو اختیار ہے کہ مرتہن کا دین دے کر اپنی چیز چھڑالے اور جو کچھ مرتہن کو دے وُہ مدیون یا اس کے وارثوں سے واپس لے لے۔ |
٢٤٩ |
|
اب سوال پنجم ۔ |
٢٤٥ |
سوتیلی ماں نے حسب رواج ملك مال ومتاع بنام جہیز لڑکی کو دیا لڑکی کے بعد واپسی چاہتی ہے دیتے وقت نہ تو تملیك کی نیت ہوتی ہے نہ عاریت ہبہ کی، لہذا حسبِ رواج ملك واپس ہو اس پرپر فتاوٰی طلب کئے گئے ، بریلی سے بھی فتوٰی آیا جس کامطلب بتایا گیا کہ رواجِ ملك کو شرع میں کُچھ دخل نہیں، نہ فیض النساء واپسی جہیز کی حقدار ہوسکتی اس کا دعوٰی مرد ود اور رواج ِ ملك مترد والخ، کیا یہ مطلب صحیح ہے؟ |
٢٥٠ |
|
مہوب شئی کا ہلاك ہو جانا یا موہوب لہ، کی ملك سے خارج ہونا دونوں رجوع ہبہ سے مانع ہیں۔ |
٢٤٧ |
انجمن نے یتیمہ کا نکاح کیا، شوہر نے اسے نہ رکھا سامانِ جہیز جو انجمن نے دیا تھا واپس آیا اسکی مالك یتیمیہ ہے یا انجمن ۔ |
٢٥٤ |
|
عاریت امانت ہے بے تعدی اس میں ضمان نہیں۔ |
٢٤٨ |
صدر انجمن جس کے حکم سے سب کام ہوتے ہیں تمام تصرفات جائزہ انجمن میں چندہ دینے والوں کا وکیل مجاز ہوتاہے۔ |
٢٥٤ |
|
جواب سوال ششم : |
٢٤٨ |
اگر کسی کو غیرہ معیّن شئی کی خریداری کاوکیل کیا تو شراء وکیل کےلئے ہوگی مگر جبکہ وکیل نے مؤکل کےلئے خریداری کی نیت کرلی ہویامال مؤکل سے شئے خریدی ہو۔ |
٢٥٤ |
|
جواب سوال ہفتم |
٢٤٨ |
اگر دوشخص کسی کو ایك گھر ہبہ کردیں تو یہ ہبہ صحیح ہوگا کیونکہ مشاع نہیں۔ |
٢٥٥ |
|
بے اجازت مالك کوئی شے رہن کردی مالك نے بعد میں بھی اس تصرف کو جائز نہ کیا تو مالك کو اختیار ہے کہ اس رہن کو فسخ کرکے مرتہن سے اپنی چیز واپس لے لے اپنادین مدیون سے لیتا رہے۔ |
٢٤٩ |
فضولی کا شراء جب تك نفاذ پائے مشتری پرنافذ ہوتا ہے۔ |
٢٥٥ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع