30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
موجب اجر ہے کماروی عن نفس سیّدنا الامام الاعظم رضی تعالٰی عنہ(جیسا کہ خود ہمارے سردارامام اعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ سے روایت کیا گیاہے۔ت)مگر اُس وقت رؤیتِ فرج سے حدیث میں ممانعت فرمائی اور فرمایا:فانہ یورث العمی وہ نابینائی کا سبب ہوتاہے۔علمائے نے فرمایا کہ محتمل ہے کہ اس کے اندھے ہونے کاسبب ہو یا وُہ اولاد اندھی ہوجو اس جماع سے پیدا ہویا معاذ اﷲ دل کا اندھا ہونا کہ سب سے بدتر ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم
______________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع