دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 12 | فتاوی رضویہ جلد ۱۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۲

کُل احد یعلم ان الجھاز ملك المرأۃ لاحق لاحدٍ فیہ١ [1]۔

ہر شخص جانتا ہے کہ جہیز عورت کی ملکیت ہوتا ہے اس میں کسی کا کوئی حق نہیں ہوتا(ت)

 اور چڑھاوے کا اگر عورت کو مالك کردیا گیا تھا خواہ صراحۃً کہہ دی تھا کہ ہم نے اس کا تجھے مالك کیا ی وہاں کے رسم و عرف سے ثابت ہوکہ تملیك ہی کے طور پر دیتے ہیں جب تو وُہ بھی عورت ہی کی ملك ہے ورنہ جس نے چڑھایا اس کی مِلك ہے باقی مال ورزجو اپنے باپ کے یہاں سے لائی یا شوہر یاشوہرکے باپ نے بطور تملیك اُس کو دیا یعنی ہبہ کرکے قبضہ دے دیا وہ بھی عورت ہی کی مِلك ہے اور اگر گھر کے خرچ کے لئے دیا اور مالك اس کا ذاتی مال ہو اُس سے وصول کرے شوہر کے باپ پر دعوٰی نہیں کرسکتی جب تك اُس نے کفالت نہ کرلی ہو عدّتِ طلاق کا نفقہ ہوتا ہے عدتِ موت کا نفقہ ہی نہیں جس کا وُہ کسی سے مطالبہ کرسکے اپنے پاس سے کھائے،واﷲ تعالٰی اعلم۔

__________________


 

 



[1] ردالمحتار باب المہر داراحیاء التراث العربی بیروت ٢/٣٦٨ و ٦٥٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن