30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
غیر کے مال میں اذن ولایت تصرّف ناجائز ہے۔ |
٢١٢ |
تجہیز میں جمع وموائد داخل نہیں تو تجہیز کے علاوہ خرچ کرے گا اگر وارث ہوگا تو اسی کے حصہ پر پڑے گا اور وُہ متبرع ٹھہرے گا یُوں ہی اجنبی۔ |
٢١٦ |
|
چند صورتوں م،یں بلااذن وولایت مالِ غیر تصرّف جائز ہے۔ |
٢١٢ |
اجناس مختلفہ میں قسمت جمع بلا تراضی ناممکن ہے، یہاں تك کہ قاضی کو بھی اس کا اختیار نہیں۔ |
٢١٧ |
|
مفتی دیانت پر فتوٰی دیتا ہے۔ |
٢١٤ |
عقد ایك ربط ہے اور ربط کے لئے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ |
٢١٧ |
|
جو اہلِ زمانہ کو نہ جانے اور فتوٰی دیتے وقت اپنے علاقے کے حال کو ملحوظ نہ رکھے وُہ جاہل ہے۔ |
٢١٤ |
جوشئی مقصود سے خالی ہو وُہ باطل ہوتی ہے۔ |
٢١٧ |
|
نفقہ مثل کے معنی |
٢١٤ |
جوجہالت مفضی الی المنازعۃ نہ ہو وُہ جوازِ صُلح سے مانع نہیں ہوتی۔ |
٢١٧ |
|
تبرع اور احسان کرنے والا کسی سے مجرا نہ پائیگا۔ |
٢١٥ |
صلح شرعًاایك عقد ہے جوا رافع نزاع اور قاطع خصومت ہے۔ |
٢١٧ |
|
ساکت کی طرف کوئی قول منسوب نہیں ہوتا۔ |
٢١٥ |
جہالت اگر منازعت تك پہچانے والی ہو تو وُہ جوازِ صلح سے مانع ہوگی۔ |
٢١٧ |
|
اگر کوئی شخص اپنامال تلف ہوتا ہُوا دیکھے اور خاموش رہے تو یہ خاموشی اذنِ اتلاف نہ ہوگی۔ |
٢١٥ |
ایسا فعل جو رضائے تبادل ملکین پر دال ہو وُہ بیع کا رکن ہے۔ |
٢١٧ |
|
نابالغ تبرع کی اہلیّت نہیں رکھتا اور نہ ہی اس کے مال سے کسی کو تبرع کرنے کا اختیار ہے۔ |
٢١٥ |
تعاطعی احدالجانبین سے بعض کے نزدیك بیع جائز ہے اور یہی مفتٰی بہ اور راجح ہے مگر بیان بدل ضروری ہے اگر بدل مجہول ہوگا تو بیع اجماعًا منعقد نہ ہوگی۔ |
٢١٨ |
|
بصورت شرکت ہبہ، قرض ، اتلافِ مال اور تملیك بلاعوض جائز نہیں جب تك شریك صراحتًا نہ کہہ دے۔ |
۲۱۶ |
امین ضامن ہوتا ہے جبکہ تعدّی کرے۔ |
٢٢٠ |
|
شرکتِ عنان اور شرکتِ مفاوضہ میں شریك ایك دوسرے کے وکیل اور مال میں ماذون التصرف ہوتے ہیں۔ |
٢١٦ |
غاصب اگر مغصوبہ شئی کسی کو بطور ہبہ یا صدقہ یا عاریت دے اور وُہ ان لوگوں کے پاس ہلال ہوجائے تو وہ اصل مالك کےلئے ضامن ہوں گے اور غاصب کی طرف رجوع نہی کرسکیں گے بخلاف مرتہن، مستاجر اور مودع کے کہ غاصب کی طرف رجوع کریں گے۔ |
٢٢١ |
|
شرکت عین میں دوسرے کے حصّہ سے اجنبی محض ہے اور اسے دوسرے کے حصہ میں تصرف جائز نہیں۔ |
٢١٦ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع